@ikhan_17 آپ اتنی لوگوں کو لیٹ کرکے اتنا بے احساسی والا ٹویٹ تمہاری ساتھ سوٹ نہیں کرتا۔ وہ الگ موضوع ہے کہ وہ یتم خانے میں تھا۔ لیکن کم ازکم آپ اپنی اس بے رحمی والا ٹویٹ پر نظر ثانی کرو
جب عوام کی آواز دبانے کے لیے انٹرنیٹ بند کیا جائے، تو یکجہتی کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔
اس مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ اپنا Wi-Fi رضاکارانہ طور پر شیئر کریں اور درست معلومات کی ترسیل میں اپنا کردار ادا کریں۔
رابطے قائم رکھیں، سچ کی آواز زندہ رکھیں!
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور
سپیکر کے پی بابر سلیم سواتی۔ خالد خورشید اور یوتھ ونگ کے صدر اسد طور کو اغواہ کر لیا گیا۔
ابھی انکے ایک قریبی دوست نے فون کر کے بتایا جو سارے احوال سے واقف ہیں۔
جب عوام کی آواز دبانے کے لیے انٹرنیٹ بند کیا جائے، تو یکجہتی کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔
اس مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ اپنا Wi-Fi رضاکارانہ طور پر شیئر کریں اور درست معلومات کی ترسیل میں اپنا کردار ادا کریں۔
رابطے قائم رکھیں، سچ کی آواز زندہ رکھیں!
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور
🚨 الرٹ | عوام کی آواز اور یکجہتی 🚨
انٹرنیٹ کی بندش کے دوران ایک دوسرے کا سہارا بنیں!
اگر آپ کے علاقے میں احتجاج یا دیگر وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ بند ہے، تو اپنے Wi-Fi کا پاس ورڈ عارضی طور پر ہٹا دیں۔
آپ کا یہ چھوٹا سا قدم درست معلومات کی ترسیل اور رابطے بحال رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
عمران خان کے چاہنے والوں کا جمِ غفیر اپنے نوجوان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے سڑکوں پر موجود ہے۔ فضا پارٹی ترانوں اور نعروں سے گونج رہی ہے۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر