مطیع اللہ جان نے آج پھر حق ادا کیا!!
عمران خان اور عوام کو وہی تانہ دیا جارہا ہے, جو بنگالیوں کو دیا جاتا تھا, یہ تو عوام کو اشتعال دلا رہے ہیں,
بھٹو جب گاٹ پر تھا, تب کوئی کیوں نہیں نکلا, ایک بھی پاکستانی بھٹو کے لیے نہیں نکلا,
نواز شریف کے لیے بھی کوئی نہیں نکلا!
عمران خان کے لیے تو لوگو اپنی جان قربان کردی ہے
عمران خان کا سیاسی اختلاف ضرور تھا نواز شریف سے لیکن عمران خان نے ٹویٹ کی تھی نواز شریف کی صحت پر اور نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال کر علاج کے لیے لندن جانے کی اجازت دی تھی، نواز شریف نے ایک دن بھی لندن جا کر علاج نہیں کروایا تھا، وہاں سازشیں کی عمران خان کی حکومت گرائی اور اپنی حکومت بنوائی، جب نواز شریف واپس آئے تو عمران خان جیل میں تھا،
آج آپ خوشیاں مت منائیں وقت بدلنے والا ہے، جلد آپ پر مشکل وقت آئے گا پھر کوئی نہیں ہو گا آپ کی داد رسی کو، عدالت جائیں گے تو وہاں آپ کو 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم کا سامنا کرنے کو ملے گا، صحافیوں کے پاس آئیں گے تو ہم کہیں گے کہ پیکا قانون آپ کا بنایا ہوا ہے وہ ہم پر لگ جائے گا، عوام کے پاس جائیں گے تو آپ کی قانون سازیاں راہ میں حائل ہو جائیں گی آپ کی چیخیں پھر کوئی نہیں سنے گا، ارشاد بھٹی
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
عجیب سا دُکھ ہے، عجب سی اداسی ہے
ہر زخم ہرا ہے، ہر سانس پیاسی ہے
یاس کے سائے ہیں، امید بھی روٹھی ہے
اپنوں کی محبت بھی لگتا ہے جھوٹی ہے
جنہیں دل میں بسایا تھا، وہی دل توڑ رہے ہیں
جو ہم سفر تھے اپنے، وہ رستے موڑ رہے ہیں
ہر روز غم بڑھتا ہے، ہر آس بکھرتی ہے
اک عمر کی چاہت بھی لمحوں میں مرتی ہے
نہ شکوہ کسی سے ہے، نہ کوئی گلہ باقی
بس درد سلامت ہے، نہ کوئی دعا باقی
ہم ہنس بھی دیں تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے
کچھ زخم نہیں بھرتے، بس زندگی رہتی ہے۔
Imran Khan’s sister Noreen Niazi, who has been held in jail under administrative detention orders issued by the Punjab government, has reportedly been taken ill and shifted to a hospital, according to her lawyer and family sources. Her detention was recently extended by another 30 https://t.co/9AkqkF7hXs family member has been able to see her since her detention.Two of Imran Khan’s other sisters also remain detained under the Punjab government’s orders issued under the MPO. Their continued detention and the denial of family access raise serious concerns.
⚠️ عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی، جو پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ انتظامی حراستی احکامات کے تحت جیل میں قید تھیں، اطلاعات کے مطابق بیمار ہو گئی ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، یہ اطلاع ان کے وکیل اور خاندانی ذرائع نے دی ہے، ان کی حراست میں حال ہی میں مزید 30 دنوں کی توسیع کر دی گئی تھی، گرفتاری کے بعد سے خاندان کا کوئی بھی فرد ان سے ملاقات نہیں کر سکا ہے، عمران خان کی دو دیگر بہنیں بھی پنجاب حکومت کی جانب سے ایم پی او (MPO) کے تحت جاری کردہ احکامات کے تحت بدستور زیرِ حراست ہیں، ان کی مسلسل قید اور خاندان کو ان تک رسائی نہ ملنے پر شدید خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ صحافی اطہر کاظمی
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اتنی سخت سیکیورٹی اور ICU کو تالے کیوں لگائے ہیں؟ کیا ان کو ڈر ہے کہ نورین نیازی جن کو یہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ڈال کر ہسپتال لائے ہیں وہ یہاں سے بھاگ جائیں گی ؟؟؟
بے غیرتی اور ظلم کی تمام حدیں پار کی جا رہی ہیں
🚨🇵🇰Pakistan’s jailed former Prime Minister Imran Khan and members of his family are reportedly being kept in isolation, as concerns grow over his whereabouts and the continuing crackdown on his party by the military establishment.
Where is Imran Khan? Why is there no clarity about his condition or access to him? His family and the public deserve answers. The world must pay attention.
خیبرپختونخوا کے حالات بھی بلوچستان جیسے بنتے جا رہے ہیں
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں اور فوج کے درمیان شدید جھڑپیں، پچھلے تین ہفتوں سے KP میں دہشتگردی میں اچانک سے تیزی آ گئی ہے
کیا KP کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلوچستان بنایا جا رہا ہے ؟
خیبر پختونخوا میں گورنر راج دہشتگردی ختم کرنے کے لیے لگایا تھا یا اسے غزہ بنانے کے لیے ؟ جو عمارتیں انگریز کے زمانے سے موجود ہیں وہ بھی گرائی جارہی ہیں۔
پنجابی جرنیل خیبر پختونخواہ سے کس بات کا انتقام لے رہے ہیں ؟!
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے
کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا