پنجاب میں صفائی کا نظام سوالیہ نشان بن چکا ہے! عوام سے گاربیج ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، مزدور تنخواہوں کے لیے ترس رہے ہیں اور سرکاری اسکولوں میں بچے صفائی کرنے پر مجبور ہیں۔ سوال یہ ہے کہ عوام کے پیسے کہاں جا رہے ہیں اور ذمہ دار کون ہے؟
#SuthraPunjab#Punjab#GarbageTax #
ستھرا پنجاب کے مزدور نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی زمین سے 5 لاکھ روپے ملے، مگر ایمان نہیں بیچا۔ کاش کرپٹ افسر بھی اس مزدور سے کچھ سیکھ لیتے اور عوامی پیسے پر ہاتھ صاف کرنا چھوڑ دیتے!
#SuthraPunjab#CleanPunjab#Honesty#Accountability#Punjab
سچ دکھانے والے میڈیا کی آواز دبانے کی کوشش کیوں؟ 🚨
پنجاب حکومت کی مبینہ کرپشن بے نقاب کرنے پر سماء نیوز کو مبینہ طور پر نشانے پر رکھنا آزادیٔ صحافت پر سنگین سوالیہ نشان ہے!
@SAMAATV
120 ارب روپے کا بجٹ، پھر بھی پنجاب کچرے کے ڈھیروں میں کیوں ڈوبا ہوا ہے؟ 🚨
سُتھرا پنجاب منصوبے پر بھاری اخراجات کے باوجود صفائی کے نظام پر سوالات اٹھنے لگے۔ عوام سے کچرا ٹیکس وصول کرنے کی تیاری، مگر کیا حکومت پہلے صفائی کی ذمہ داری پوری کر رہی ہے؟
#SuthraPunjab
18 ماہ کی کارکردگی کا ریکارڈ کہاں غائب ہو گیا؟ 🚨
سُتھرا پنجاب منصوبے کے 18 ماہ کا ریکارڈ منظرِ عام پر کیوں نہیں آ رہا؟ اربوں روپے کے اخراجات، صفائی کے نظام میں مبینہ بے ضابطگیاں اور کرپشن کے سنگین سوالات!
ریکارڈ کہاں ہے؟ حساب کون دے گا؟ عوام کو جواب چاہیے!
#SuthraPunjab
سُتھرا پنجاب یا کرپشن کا گڑھ؟ 🚨
اربوں کے بجٹ کے باوجود صفائی کا نظام سوالیہ نشان بن گیا! گھوسٹ ایمپلائز، کاغذی کنٹریکٹرز اور مبینہ فیول چوری جیسے سنگین الزامات نے سُتھرا پنجاب منصوبے کی کارکردگی پر سوالات کھڑے کر دیے۔
حکومت جواب دے، عوام حساب مانگ رہے ہیں! 🔥
#SuthraPunjab
Self-Operation or Corruption Operation?
Suthra Punjab was meant to clean the streets, not fill corrupt pockets. Public money is not anyone’s personal property. Investigate the corruption, expose the culprits and deliver real accountability!
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
اربوں کی سرمایہ کاری، مگر ادائیگیاں روک کر ٹھیکیداروں کو ہی مجرم بنا دیا؟
سُتھرا پنجاب میں سوال صرف ٹھیکیداروں کا نہیں، نظام کی شفافیت اور جوابدہی کا بھی ہے۔
حساب سب کا ہونا چاہیے، صرف کمزور فریق کا نہیں!
#SuthraPunjab@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan
120 ارب کا سُتھرا پنجاب، مگر گوجرانوالہ میں کچرا جلایا جا رہا ہے!
عوام کو اشتہارات نہیں، صاف ماحول چاہیے۔ جواب دہی کب ہوگی؟
#SuthraPunjab#Gujranwala#Accountability
سُتھرا پنجاب عوامی خدمت کا منصوبہ یا مبینہ کرپشن کی داستان؟
اربوں روپے کے بجٹ، ہزاروں ملازمین اور بڑے بڑے دعوؤں کے باوجود سُتھرا پنجاب منصوبہ سنگین سوالات کی زد میں ہے۔ نجی ٹھیکیداروں کی ادائیگیاں، مبینہ ریکارڈ میں خردبرد....