عمران خان کا آئیڈیل ریاست مدینہ ہے، اور وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے اراکین عاشقان رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور حال ہی میں گستاخانہ ��اکوں کے معاملے پر حکومت نے جو کامیابی حاصل کی وہ بھی اسی نسبت کا اظہار ہے۔
پاک ذات کا لاکھ شکر کے ان کو یہ بات جلد سمجھ آگئی. عوامی احتجاج کے بعد بھی یہ قدم اُٹھانا ہی پڑنا تھا لیکن تب ایسا کر کے بھی عمران خان کی ذات مشکوک ہی تصور کی جاتی.. امید اور پاک ذات سے دعا ہے کہ ہمارے حکمران دوبارہ ایسی حماقت کا تصور بھی نہ کریں. آمین
شکریہ عمران خان 💕
#PMIK
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے نامزدگی واپس لے لی جائے،حکومت علماء اور تمام معاشرتی طبقات کو ساتھ لے کر ہی آگے بڑھنا چاہتی ہے اور اگر ایک نامزدگی سے مختلف تاثر پیدا ہوتا ہے تو یہ مناسب نہیں۔
اکنامک ایڈوائزری کونسل کے ممبر عاطف میاں کا تقرر.ربوہ کے ذرائع اس کے قادیانی ہونے کی تصدیق کر رہے ہیں یہ خدام احمدیہ کا رکن ہے یہ کس کا حسن انتخاب ہے؟ عمران سے یہ فیصلے کون کرا رہا ہے۔کیا کسی کو علم ہے کہ اس حماقت کا نتیجہ کیا نکلے گا؟
یورپ میں ایک صحافی کا علامہ طاہرالقادری سے سوال،
“اگر کسی کا محمد ﷺ کے کارٹون بنانے کا دل کرے تو آپ اسکو آزادئ اظہار کیوں نہیں سمجھتے؟”
“میرا دل کر رہا ہے کہ میں آپ کے منہ پہ تھپڑ دے ماروں، کیا آپ بھی اسکو آزادئ اظہار سمجھیں گی؟”
طاہرالقادری کا جواب !
#WeCondemnBlasphemy
یورپ میں ایک صحافی کا علامہ طاہرالقادری سے سوال،
“اگر کسی کا محمد ﷺ کے کارٹون بنانے کا دل کرے تو آپ اسکو آزادئ اظہار کیوں نہیں سمجھتے؟”
“میرا دل کر رہا ہے کہ میں آپ کے منہ پہ تھپڑ دے ماروں، کیا آپ بھی اسکو آزادئ اظہار سمجھیں گی؟”
طاہرالقادری کا جواب !
#WeCondemnBlasphemy
I strongly condemn the blasphemy of Holy Prophet(S.A.W).
We demand deportation of Netherland's Ambassador and locking of embassy immediately.
⚠️Copy it to your timeline.
In discussing human rights, girls’ education, trade, climate change, and refugees, PM @ImranKhanPTI & I had a great phone conversation today. Congratulations again, Imran, on forming Pakistan’s new government – I look forward to working together for people in both our countries.
I left the country coz i got disappointed. Not with Sharifs or Zardaris, yeh to hamesha Esay hi thay, but with the people.
Log asool ki baat nahin karte, asool pe nahin larte, asool par hanste hain. They will always hv Sharifs n Zardaris n Raos only names will change. https://t.co/c5n4Y7jO62
شہباز صاحب نے کہا ریلی میں عوام کا سمندر اتنا تھا کہ وقت پر ائیر پورٹ پہنچنا ممکن ہی نہ ہوا۔۔۔
خواجہ آصف کہتے ہیں ائیرپورٹ پہنچنا پلان کا حصہ ہی نہیں تھا۔۔۔
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے؟؟؟