بس نام رہے گا اللّه کا جو غائب بھی ہے حاضر بھی_
عمران خان کو اپنا وزیراعظم ماننے والوں کے لیے ٹیلیگرام چینل بنا يا ہے ۔
اس كو جوائن کریں اور RT کرتے جائیں
Only khan lover 😜💓.
https://t.co/5mhoC4hUee
آئین پاکستان پر گذشتہ ڈیڑھ سال میں لا تعداد قاتلانہ حملے ہوئے اور اب یہ زخمی حالت میں سپریم کورٹ کے سامنے پڑا ہے ۔ اگر جج اس کی بقا کے لئیے متحد نہ ہوئے تو اس کی موت واقع ہوجائے گی اور اس کی لاش سے ایک ایسا آسیب برآمد ہوگا جو عدلیہ سمیت سب کو کھا جائے گا
"We will finish in Ukraine and move on to those countries where the Koran is insulted" , Kadyrov announced the new goals of the special military operation
"We are dissatisfied, first of all, with the politics led by the West, as well as the leadership of these countries, which has been protecting these Satanists for years. I believe that the day will come when these devils who burned the Koran will be punished," said Chechen leader Ramzan Kadyrov.
▪️He emphasized that only Russia opposes the aggressive atheistic colonial policy of the West
BREAKING: For the first time, Putin openly warns USA, NATO, France and their African allies over Niger.
Russia president, Vladmir Putin has warned the pro-western coalition of ECOWAS (Economic Community of West AFRICAN States) and the USA to perish the thought of any military intervention in Niger Republic, saying the war is planned to expand beyond Niger and set the entire region on fire. He warned that only peaceful settlement through diplomatic means is to be pursued and that anything to the contrary will have great consequences.
He issued this warning during a phone call with the president of Mali, Asimi Goita.
Earlier today, shortly after the calls, Mali & Burkina Faso leaderships sent a strong warning to NATO from the Nigerien capital, Niamey, telling NATO not to dare try repeating in Niger what it did in Libya, as there would be far weightier consequences that they can imagine. In a press release they said, “We will not accept the recurrence of NATO adventure in Libya in our region. Period!”
At the same time, Wagner PMC fighters are reported to have almost completely marked every nook and cranny of the Nigerien capital, Niamey in combat readiness. Hundreds of extra Wagner volunteers are reported to have arrived Niger in the last 24 hours, boosting their troop levels in the country, as the awaiting game begins.
مریض نے واسکٹ بھی پہنا ہوا ہے
مریض نے شاہانہ انداز میں سینے کے اوپر موبائل بھی رکھا ہوا مریض نے چترالی ٹوپی بھی پہنا ہوا مریض نے وائٹ کاٹن وہ بھی پریس کیا ہوا پہن رکھا ہے۔ مریض نے جرابوں کے ساتھ عمدہ پالش کئے ہوئے شوز بھی پہن رکھا ہے۔ اور ڈپٹی کمشنر مریض کی عیادت کررہا ہے۔۔👇
Something weird is happening and the media isn't telling you about it...
- Excess deaths are through the roof, with a 1101% increase among children aged 0-14 in Europe
- Birthrates have collapsed all over the world at the same time and nobody knows why
WHAT IS GOING ON?
@ElonMuskAOC Yes, but I am skeptical having a long mobile/celullar sales background.
The draw to most for Android/Apple imo is no longer the devices but also the access to what they offer. Banking, Communication, Travel, signing contracts, media.
X would only work if there is adoption to it
ہوتا۔ ہمارے بچے یوں مارے مارے نہ پھر رہے ہوتے۔* نجم صاحب تو فوت ہو گئے ہیں مگر خالد صاحب آج بھی اکثر دوستوں میں بیٹھ کر آہیں بھرتے ہیں۔
مکتوب۔ جمشید عباسی ۔ واشنگٹن امریکہ
ٹویٹر فیس بک کے CEOs صرف انڈین ہی ملیں گے۔ اور اس میں انڈینز کا کوئی کمال نہیں۔ بلکہ صرف ایک جی صرف ایک شخص کی نااہلی، رعونت ، بے حسی اور مستقبل بینی کی کمی نے اس نادر موقع کو ضائع کیا. اگر احسن اقبال اس دن بل گیٹس کو آنے کی دعوت دے دیتے تو آج پاکستان ان اندھیروں سے نکل چکا👇
ایک تاریخی معاہدہ ہوتا ہے۔ جس میں مائیکروسافٹ نے ایک سافٹ وئیر انجینئرگ کا شہر بسانا تھا جس کے لئیے جے-پور کو چنا گیا۔ اس معاہدے کی ایک اور خاص شق یہ تھی کہ 2004 سے ہر سال 2000 (جی دو ہزار) آئی ٹی انجینئرز کو امریکہ کا ویزہ ملے گا اور 500 انجینئرز کو گرین کارڈ۔ آج آپ کو گوگل👇
دیکھ کر بل گیٹس سمجھ گیا۔ اس نے اپنے انڈین دوستوں کو کہا تو اگلے 15 دنوں بعد بل گیٹس دہلی کے ہوائی اڈے پہ سرکاری مہمان کے پروٹوکول کے ساتھ اترا اور اس کا استقبال اس وقت کے انڈین وزیر اعظم نے خود کیا حالانکہ وزیراعظم کبھی ائیرپورٹ نہیں جاتا۔ انڈین گورنمنٹ اور بل گیٹس کے درمیان👇
ملاقات ختم کر دی کہ اسے کہو کہ مجھے ایک درخواست لکھ کہ بھیجے میں غور کروں گا کہ اجازت دینی ہے یا نہیں ۔ جب دونوں دوست احسن اقبال کہ کمرے سے نکلے تو خالد رفیق صاحب بتاتے ہیں کہ نجم صاحب کی آنکھوں میں آنسو تھے اور وہ زور زور سے سر دائیں بائیں ہلا رہے تھے۔ واپسی پہ ان کہ چہروں کو👇
سمجھ نہیں رہے تھے۔ اور کہا کہ یوں کہیں نا ک بل گیٹس ہم سے کمانا چاہتا ہے, بزنس کرنا چاہتا ہے۔ اب نجم صاحب نے تھوڑا غصے میں۔ جناب آپ کیسی بات کر رہے ہیں اس قدم سے پاکستان میں انقلاب آ جائے گا اور اگلے دس سال میں ہم خود مختار ہو جائیں گے۔ اب وزیر احسن اقبال نے آخری فقرہ کہہ کر👇
جوش سے بل گیٹس کی آفر کا بتایا کہ بل گیٹس پاکستان میں آئی ٹی پارک بنانا چاہتے ہیں۔ احسن اقبال نے بد دلی سے پوچھا کہ پارک میں کمپیوٹر والے جھولے ہوں گے؟ دونوں دوست شل ہو کر رہ گئے اور تفصیل بتائ کہ یہ کمپیوٹر کے فیلڈ میں پاکستان میں انقلاب آ جائے گا۔ مگر وزیر صاحب ابھی تک بات 👇
نا ہو سکی۔ مگر ان کوششوں کا ایک فائدہ ضرور ہوا کہ ان کو *وزیر پلاننگ احسن اقبال* سے ملاقات کا 5 منٹ ٹائم مل گیا۔ اسی کو غنیمت جانتے ہوئے کہ جب وزیر صاحب کو بل گیٹس کی آفر کا پتہ چلے گا وہ اسی وقت وزیر اعظم سے ملاقات کروا دیں گے۔ خیر ملاقات ہوئی اور اس میں دونوں دوستوں نے بڑے 👇