نیشنل پریس کلب کے سینئر نائب صدر احتشام الحق کا ویڈیو بیان۔
پہلے کہا ریکارڈ نہیں ملا، پھر تصویر آگئی کہ ریکارڈ مل گیا، اب فرماتے ہیں بائیس سال کا ریکارڈ دو۔
اس رفتار سے تو جلد ہی مطالبہ ہوگا کہ قائداعظم کے دور کا ریکارڈ بھی پیش کیا جائے!
کیا دنیا کے کسی آئین یا اخلاقیات کےتحت کسی بھی تنظیم کے دو سال عہدیدار رہنے والے سے کوئی ذی شعور انسان 22 سال کا ریکارڈ مانگ سکتا ہے۔
#NPC
احتشام کیانی صاحب نے ایک حساس آئینی معاملے کو جذبات یا گروہی وابستگی کے بجائے قانونی اور آئینی زاویے سے دیکھنے کی قابلِ ستائش کوشش کی ہے۔ ایک سینئر کورٹ رپورٹر ہونے کے ناطے انہوں نے متعلقہ آئینی شق کا حوالہ دے کر بحث کو شخصیات سے نکال کر اصولوں اور قواعد و ضوابط کی طرف منتقل کیا ہے۔ نیشنل پریس کلب جیسے اداروں میں اختلافات کا حل بھی آئین، قانون اور اجتماعی دانش ہی میں پوشیدہ ہے۔ ان کی یہ تحریر سنجیدہ غور و فکر کی متقاضی ہے۔
یہ کوئی ضد یا انا کا مسئلہ نہیں آئینی معاملہ ہے، آئینی معاملات کو سمجھنے والے دیگر دوستوں کو بھی اپنی رائے ضرور دینی چاہئے۔
It was an ultimate honor to moderate a session on such important topic " Women Journalist in Digital Era : Opportunities, Risks and Transformation" with such a diverse panel during National Women Journalist Convention 2026 organized by PFUJ and RIUJ
@OfficialPfuj@riuj2026
اسلام آباد میں پی ایف یو جے کے زیراہتمام ”نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026“ کے دوران سینیر جرنلسٹ شہزادہ زوالفقار گفتگو کر رہے ہیں
#RIUJ#PFUJ#NJC2026#FreedeomOfPress
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کے موقعے پر صحافی ثناء ہاشمی کے تاثرات !
#PFUJ#NJC2026#FreedeomOfPress#RIUJ#NWJC2026
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کے موقعے پر صحافی اور اینکر پرسن منیزے جہانگیر کے تاثرات !
#PFUJ#NJC2026#FreedeomOfPress#RIUJ#NWJC2026
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کے موقعے پر سینیئر صحافی سوہنی پارس کے تاثرات !
#PFUJ#NJC2026#FreedeomOfPress#RIUJ#NWJC2026
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کے موقعے پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نائب صدر سحرش قریشی کے تاثرات !
#PFUJ#NJC2026#FreedeomOfPress#RIUJ#NWJC2026
راولپنڈی/اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کا وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سے عیدالاضحیٰ سے قبل ملک بھر کے میڈیا ہاؤسز میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی تنخواہوں اور واجبات کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ ____!
G5iO Analytics| Digital Journalism:
G5iO analyses How Top Pakistani Vloggers Leverage Thumbnails to attract viewers and potentially spread misinformation. #DigitalJournalism#Pakistan (https://t.co/PB5RQPjs6K)