جی او سی مالاکنڈ ڈویژن اور برگیڈیئرز نے چھ ماہ قبل کمشنر افس میں میٹینگ میں بتایا تھا کہ جون تک سیاحت اور مینجمنٹ کیلئے قائم شاندار
Pakistan -Austrian institute for tourism and management (PAITHOM)
انسٹیٹوٹ خالی کیا جائیگا۔ لیکن تا حال وعدے پورے نہ ہوئی۔
حاجی زاھد خان
بيرسٹر سیف خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ دھشتگردوں کا ترجمان ہے۔
سوات قومي جرگہ فوجی آپریشن مسترد کرتے ہوئے محکمہ پولیس کو بااختیار بنانے کا مطالبہ کرتی ہے۔
سوات قومی جرگہ کو جماعتی مفادات سے بالاتر رکھتے ہوۓ اس کو اصلی سوات کے ایک حقیقی پلیٹ فارم کے طور پر مربوط و فعال رکھا جائیگا اور اسے ضروری توسیع دی جائیگی۔
سوات کے عوام کے جان و مال عزت و آبرو سمیت ان کے جملہ مفادات کے تحفظ کیلۓ جاری جمھوری مزاحمتی جدوجھد کو جاری رکھا جائیگا.
سوات کے لوگوں کا اصلی نمائندہ جرگہ @JrQamy ہے جو لوگوں کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے لیکن ریاست اُس کے مقابلے میں اپنے مفادات کے تحفظ کیلیے ایک سرکاری جرگہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ سرکاری جرگے میں لوگوں کو بُلایا گیا اور پھر اُن کی بے عزتی بھی کی گئی۔ شرمناک