وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو بھی چاہیے کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لئے بجلی اور گیس کو خیبر پختونخوا سے باہر نہ جانے دیا جائے
@AliAminKhanPTI
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامہ کا سابقہ فاٹا کے طلباء کے ساتھ رویہ انتہاٸی قابل مذمت ہے۔
ان کے تمام seats کو واپس دیا جاٸے
جو فیس پہلے معاف تھی اسے مزید معاف رکھا جاٸے
طلباء کے لیے مزید مشکلات پیدا نہ کی جاٸے
#StopStateTerrorism
سابقہ فاٹا کے طلباء رمضان کے مہینے میں اسلامیہ یونیورسٹی کے سڑکوں پر افطاری اور سحری کررہے ہیں.
یونیورسٹی انتظامیہ نے فاٹا کا مخصوص کوٹا ختم کیا ہے جس کے خلاف فاٹا کے طلباء کئی دنوں سے دھرنے پر بیٹھے ہیں. نئی حکومت سابقہ فاٹا کا مخصوص کوٹا بحال کرے
#RestoreReservedSeatsInIub
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو بھی چاہیے کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لئے بجلی اور گیس کو خیبر پختونخوا سے باہر نہ جانے دیا جائے
@AliAminKhanPTI
سرکاری تصدیق شدہ فارم 45 کے مطابق میری لیڈ 16600 ہے جسکو اب نامعلوم افراد بدلوا کر لوٹے علیم خان کو جتوانا چاہتے ہیں۔ہم نے آر او آفس کے باہر دھرنا دے دِیا ہے میری تمام ورکرز اور وکلا بھائیوں سے درخواست ہے کے وہ آر او آفس جلد از جلد پہنچیں۔