کُچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنےسبھی اصُول ،،
کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضِد کے مریض ہیں ۔۔۔
कुछ तुमको भी अज़ीज़ हैं अपने सभी उसूल,
कुछ हम भी इत्तेफ़ाक से ज़िद के मरीज़ हैं।
https://t.co/As8tAt0KFF
سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے
باوضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے
सर से पा तक वो गुलाबों का शजर लगता है
बा-वज़ू हो के भी छूते हुए डर लगता है
https://t.co/HLFbnLws8X
یوں غلامی پہ رضامند نہیں کر سکتا
تو مری سوچ کو پابند نہیں کر سکتا
رزق اللہ کی جانب سے عطا ہے پیارے
ایک دانہ بھی کوئی بند نہیں کر سکتا
بات سچائی پہ ہے مبنی تو کڑوی ہو گی
اب میں لہجے کو قلاقتند نہیں کر سکتا
https://t.co/no68omRI5f