🔴اسپیس 3محرم الحرام 💔
📌کربلا سےمریدکےتک یزیدِوقت کےسامنےجبلِ استقامت ✊🏼
امام حسین علیہ السلام کی فکر کو لے کر علامہ خادم حسین رضوی کا لختِ جگر حافظ سعد حسین رضوی آج بھی وقتِ یزید کے سامنے ڈٹا ہوا ہے پورا کفر اس نوجوان سے پریشان ہے
Release Saad Rizvi
لائیو سپیس جاری فوری سرکت فرمائیں🚨
عنوان: کربلا سے مریدکے تک — ہر یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت، قائدینِ تحریکِ لبیک
🌹مہمانِ ذی وقار: حافظ علامہ شفقت ارشاد رضوی صاحب
https://t.co/GQ9T4BC3fh
ایران اور امریکہ کے درمیان MOU تو سائن ہوگئے،لیکن اسرائیل لبنان اور غزہ میں سیز فائر کی مسلسل دھجیاں اڑا رہا ہے۔
اور منافقت کا اندازہ لگائیےکہ جو مصلحت کار دنیا کو امن کا راستہ دکھا رہے ہیں،انہوں نے اپنے ملک میں فلسطین کے حق میں اٹھنے والی مخلص آواز پر جبر کے پہرے بٹھا رکھے ہیں۔
📣 Live X Space 3/10
🕘 Tonight at 9:30 PM
🏷️ Topic
From Karbala to Muridke — A Mountain of Steadfastness Against Tyrant of this time
✨ Honoured Guest Hafiz Allama Shafqat Irshad Rizvi
🎙️ Host&Co.Hosts
🎤@_iBne_Ali
🎤@RShoaib_B
🎤@Muqeet_36
🎤@WithSHR_
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی جرم کیوں؟ تحریکِ لبیک کی قیادت کارکنان 8 ماہ سے زائد عرصے سے زیرِ حراست کیوں؟
یہ وہ سوالات ہیں جن کے جواب آج بھی قوم مانگ رہی ہے۔
کون اس کا جواب دے گا؟؟؟؟
اکاؤنٹس بین کرنے سے آوازیں دبائی نہیں جا سکتیں۔ جتنوں مرضی اکاؤنٹس بلاک کر لو، ہم پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ نئے اکاؤنٹس سے واپس آئیں گے، انشآءاللہ! ہمارا جذبہ نہیں ٹوٹنے والا۔ 💪🔥
Release Saad Rizvi
@BilalBS_Edits6
حضرت فاروقِ اعظم وہ دروازہ تھے جس کی وجہ سے بڑے بڑے فتنے بند تھے
یکم محرم الحرام یومِ شہادت
امیر المومنین ترجمانِ نبیﷺ مرادِ رسولﷺ حضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ
#کربلا_عصر_Morid_کے_1447#مرادرسول_عمربن_خطاب
اک کربلا نہیں ہے فسانہ حسینؓ کا
ہر ایک زندہ دل ہے ٹھکانا حسینؓ کا
وہ شاہ ہے شہنشاہ ہے بادشاہ ہے دین کا
ہوتا نہیں ہے ختم زمانہ حسینؓ کا
#ملنگ_قبیلہ#Tlp_Promotion
تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا کی مضبوط اواز الشیبا أپی
جو مشکل حالات میں بھی صف اول کی مجاہدہ بن کر رہیں
آج دن تک رضوی مشن پر کام کر رہی ہیں
نیو اکاؤنٹ جلدی سے فالو کر لیں سب احباب
@Alishbakaniv#ملنگ_قبیلہ
نئے قمری سال کے آغاز پہ دعا:
"اے اَللّٰهﷻ! اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ داخل فرما، اور رحمٰن کی رضامندی اور شیطان سے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔"
Release Saad Rizvi