لو بھئی گوبر بھگتو!!
تتے تو/ے کا سامان حاضر ہے،
تمہارے لیے کمنٹ بکس میں میدان سجا دیا ہے آ جاؤ اور گدھے کی طرح ڈھینگیں مارو 😂
ابھینندن اپنی زبانی ہندوستانی فضائیہ کا حال بیان کرتے ہوئے
پی ایل( PL15) سے ڈر لگتا ہے 👇
عامر کو پاکستان نے کیا نہیں دیا !! شہرت عزت دولت سب کچھ ، اور عامر نے پاکستان کو کیا دیا !!
چند ٹکوں کیلئے پاکستان کا نام بیچا ، اسکی سزا ملی تو پاکستان کا کیا قصور ؟؟!! اسی طرح کے بہت سے لوگ بکتے پھرتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا !! دراصل یہ نمک حرام قبیلہ ہے _
عمران خان کو ایماندار کہنے والے یا تو خود کرپٹ ہیں یا بہت بڑے بیواقوف اندازہ لگائیں مفت میں ملی زمین اس پہ بنی مفت بلڈنگ اور اس سے ہونے والی مفت آمدن پہ بھی ٹیکس دینا گوارا نہیں تھا۔
بلاول بھٹو زرداری کی ہونے والی بیوی کے خاندان کے روابط برطانیہ کی خفیہ ایجنسی MI6 کے ساتھ ہیں🚨
پاکستان ایک حساس اور ایٹمی طاقت ہے جہاں بلاول بھٹو جیسے کلیدی سیاسی رہنما اہم ترین حکومتی و سفارتی عہدوں پر فائز رہے ہیں اور مستقبل میں بھی رہ سکتے ہیں۔
ایسے حالات میں غیر ملکی خفیہ ادارے سے منسلک خاندان میں شادی کرنا قومی سلامتی اور حساس ترین رازوں کی حفاظت پر ایک سنگین سوالیہ نشان قائم کرتا ہے۔
اگر گھر کے اندر ہی بیرونی ایجنسی کے اثر و رسوخ کا راستہ کھلتا ہے تو ملک کی سلامتی اور رازوں کے تحفظ کو شدید خطرات لاحق ہو جاتے ہیں۔
@BBhuttoZardari@AAliZardari@BakhtawarBZ
نیپال کی آبادی کا 5% مسلمان!
سیلاب کا پانی ان محلوں اور علاقوں میں کم ہو گیا جہاں مسلمان رہتے ہیں، ایک بھی مسجد شہید نہیں ہوئی، ایک گھر بھی منہدم نہیں ہوا، ایک بھی مسلمان نہیں مرا۔۔۔
آج سارا بھارت مودی کو وہی سلامی دینا چاہ رہا ہے جو اس گھوڑے نے اس کو دی ہے لہذا پاکستانی معیشت پر ہمیں درس دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیجئیے، حیدر حیات خان کا بھارتی بریگیڈیئر کو منہ توڑ جواب
بھارت آپریشن سندھور کو کامیاب آپریشن کے طور پر پیش کرنے کے لیے PR مہم پر لاکھوں ڈالر خرچ کر رہا ہے، لیکن اس 40 سیکنڈ کی ویڈیو نے ان کی پوری PR مہم کو برباد کر دیا۔
بھارتی ششد لبھل دھراتےہیں وہ تناؤ بریتی نہیں چاہتےہم پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر بنتی کرتےہیں کہ ہمارےسیندور نہ اجاڑیں🤭
اس کو کہتے ہیں منجھا سیاستدان خواجہ صاحب ایک تیر سے دو شکار فلسطین کا مسئلہ بھی اٹھا دیا اور گوروں کو بھی اوقات دکھا دی یوتھیے بھی شرمندہ شرمندہ نظر آ رہے ہیں۔
پاکستانی قوم اس ویڈیو کو انجوائے کریں اور ہندوستانی بی جے پی کے موتر واسی گوبر بھگت اپنی ہی زبانی سنتے جائیں شرماتے جائیں
پاکستان آرمی زندہ باد 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️
خان سانپ فرماتے ہیں کہ
مجھے ایجنسیوں نے بتایا کہ نوازشریف، زرداری وغیرہ چور ہیں۔۔۔ تو میں فوراً مان گیا کیونکہ انکو پتہ ہوتا ھے،
لیکن جب ایجنسیوں نے مجھے یہ بتایا کہ پنکی اور گوگی ھیرے کی انگوٹھیاں اور بھاری رشوت لیکر ٹرانسفر پوسٹنگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کو NOC جاری کرواتی ہیں تو میں نے یقین نہیں کیا، کیونکہ انکو اتنا نہیں پتہ جتنا مجھے پتہ ھے☺️
جب ایجنسیوں نے مجھے بتایا کہ سلمان شہباز نے چائنہ سے کمیشن لی تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ سچ ہے لیکن جب عثمان بزدار، پرویزخٹک اور فرح گوگی کے بارے میں بتایا کہ وہ کمشن اور کک بیکس لیتے ہیں تو میں نے یقین نہیں کیا☺️
جب سفیر نے بتایا کہ امریکہ نے سازش کی ھے تو میں نے فورا یقین کر لیا۔۔۔ لیکن جب ایجنسیوں نے بتایا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی تو میں نے یقین نہیں کیا☺️
جب پانامہ پیپرز نے نوازشریف کی چوری کی رپورٹ جاری کی تو مجھے یقین ہوگیاکہ یہ نوازشریف چور ھے، لیکن جب فنانشل ٹائم اور پنڈورہ لیکس کی رپورٹ آئی تو مجھے لگا یہ جھوٹ ھے☺️
جب عارف نقوی نے پیسے بھیجے تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ پاکستانی اورسیز نے فنڈنگ کی ھے تو مجھے یقین تھا کہ یہ جائز اور حلال ھے، لیکن جب اکبرایس بابر نے فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ کے ثبوت دکھائے تو مجھے معلوم ہو گیا کہ جھوٹ بول رہا ھے☺️
جب الیکشن کمشن نے نوازشریف کونااہل کیا تو مجھے یقین ہوگیاکہ فیصلہ درست اور الیکشن کمشن غیرجانبدار ھے۔
لیکن جب الیکشن کمشن نے میرے خلاف فیصلہ دیا حساب مانگا تو مجھے پتہ چلاکہ یہ تو جانبدار ہیں اور سازش کررہے ہیں☺️
جب ایم کیو ایم باب اور ق لیگ میرے ساتھ ملے تو مجھے یقین ہوگیا کہ یہ محب وطن اور نفیس لوگ ہیں، لیکن جب چھوڑکر پی ڈی ایم کیساتھ گئے تو پتہ چلاکہ یہ تو غدار ہیں☺️
جب جہانگیرترین آزاد ارکان لایا تو مجھے یقین ہوگیاکہ یہ سب ایماندار مخلص اور جمہوری لوگ ہیں، لیکن جب انہوں نے ن لیگ کا ساتھ دیا تو پتہ چلاکہ یہ تو لوٹے ہیں
😜😂
انڈیا سے بھی آوازیں اٹھنی شروع سکائی سپورٹس نے جو کیا وہ غلط تھا کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہئے جو سکائی سپورٹس نے کیا وہ خالصتاً سیاست تھی جس کا کھیل سے کوئی لینا دینا نہیں یہ گورے جب ہم ایشیائی ممالک میں آتے ہیں تو ہم پہ بڑی تنقید کرتے ہیں قانون سب کے لئے ایک جیسا ہونا چاہئے۔