مولانا فضل الرحمان کو ملا ہیبت اللہ کے ساتھ گفتگو کی وضاحت کرنی چاہیے کیا واقعی انہوں نے یہ کہا کہ مجھے افغان طالبان کے مفادات ریاست پاکستان کے مفادات سے زیادہ عزیر ہیں اور ہم انکا تحفظ کرینگے
ویسے مولانا کا رویہ اور حالیہ اسٹبلشمنٹ مخالف بیانات تو کچھ ایسا ہی بتاریے ہیں۔
طالبان کے زیرِ اقتدار علاقوں میں سلفی مکتبِ فکر سے وابستہ افراد کو گرفتار کرکے سلفیت سے دستبردار ہونے اور ’’توبہ‘‘ کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ جو لوگ انکار کرتے ہیں، انہیں سزا کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔
مذہبی آزادی کے دعوے کرنے والے طالبان کا یہ طرزِ عمل دراصل اختلافِ رائے اور عقیدے پر جبر کی ایک اور مثال ہے۔
اگر اسی وقت شہباز شریف کو اتار کر کرسی پر عمران نیازی کو بیٹھا دیا جائے تو یک دم یہی ڈکٹیٹرشپ والا نظام جمہوریت میں بدل جائے گا اور فوج بھی قوم کی باپ بن جائے گی!!
یہ کیسی منافقت ہے؟
دنیا میں 3 نظام حکومت ہوتے ہیں
جمہوریت
بادشاہت
ڈکٹیٹرشپ
تینوں نظام کامیابی سے چل رہے ہیں
#پاکستان میں نظام حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے
یہاں کوئی نظام ہے ہی نہیں جسے فیل ہونا ہے یہ ایلیٹ کلب ہے بائی ہُک یا بائی کُرک یا فارم 47کے ذریعے یا پیسوں سے خرید کر ممبرشپ لے لیتے ہیں ان ممبران پر ایک گُن مین ہوتا ہے جو ان کو کنٹرول کرتا ہے اور اس کلب کے ممبران کو عوام کا خون چوسنے تک کی اجازت ہوتی ہے
🚨🚨
نیوز الرٹ:
جنوبی وزیرستان: کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد فضل کو افغان طالبان کی ہدایت پر ٹی ٹی پی کے ہی قاضی القضا نے اپر وزیرستان میں ہلاک کردیا:
ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد فضل ٹی ٹی پی کے کمانڈر رحمت اللہ گروپ سے وابستہ تھا۔ دہشتگرد فضل نے افغانستان میں تورابی نامی ٹی ٹی اے کے جنگجو کو قتل کیا تھا، جو ماضی میں افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے خلاف جنگ میں حصہ لے چکا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تورابی کے قتل کے بعد فضل کے خلاف یہ معاملہ ٹی ٹی اے کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق ٹی ٹی اے کی ہدایت پر مذکورہ مقدمے اور تنظیمی فیصلے کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کے قاضی القضا نے دہشتگرد فضل کو اپر وزیرستان میں ہلاک کردیا۔
#ISPR
Rawalpindi, 28 August, 2026
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan, interacted with a delegation of students from Harvard Business School, representing multiple countries, during their visit to Pakistan.
The interaction focused on the regional and global developments, Pakistan’s security outlook and efforts to promote peace, stability and prosperity in the region and beyond.
The COAS & CDF highlighted the importance of education, skill development, entrepreneurship and applying fact based analytics amongst young people to contribute meaningfully in an increasingly volatile world, prone to social media and propaganda.
The students from Harvard Business School highlighted their wonderful experiences during the ongoing visit, particularly appreciation of openness and warmth of the people of Pakistan as well as tremendous potential and opportunities that Pakistan possesses.
بیت اللہ کی دیواروں کے سائے میں معاہدہ مکہ جو تین ملکوں کے درمیان طے پایا۔
سعودی عرب+پاکستان+ترکی
تینوں میں کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ملکوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
یہ دفاعی معاہدہ دوسرے اسلامی ممالک کے لیے ایک پیغام ہے کہ اتفاق میں برکت ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق طالبان تقریباً ایک ارب ستر کروڑ ڈالر مالیت کی افیون اور کوکین کی اسمگلنگ پر قابض ہیں۔ اس کالے دھندے سے حاصل ہونے والی بھاری رقم مختلف دہشت گرد گروہوں، خصوصاً تحریک طالبان پاکستان، کو پہنچائی جاتی ہے، جو اسے دہشت گردی، مسلح کارروائیوں اور انتہاپسند نظریے کے پھیلاؤ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
أعلى قاعدة عمليات أمامية من حيث الارتفاع في باكستان 🇵🇰 وتقع في منطقة سكاردو بإقليم غلغت-بلتستان.
تعمل هذه القاعدة الإستراتيجية تحت قيادة القيادة الجوية الشمالية، وتقع على ارتفاع أكثر من 7,300 قدم (2,230 متراً) فوق مستوى سطح البحر .
کیا کبھی کوئی یقین کر سکتا تھا کہ ایک وقت آئے گا
جب افغانستان اور اسرائیل ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے؟
اگر۔۔۔افغانستان اور اسرائیل Via بھارت
پاکستان کے خلاف اکٹھے ہو سکتے ہیں۔
تو پھر پاکستان میں۔۔
عمران نیازی(اسرائیل) اور فضل الرحمن(افغانستان)
بھی اکٹھے ہو سکتے ہیں۔
حیران ہونے کی ضرورت نہیں۔
سب سے بڑا دھوکے باز وہ نکل سکتا ہے جس پر لوگ شک کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
(اسد آر چوہدری)
Pakistan Army has Constantly Deployed Baktar Shikan during Anti-Terrorism Operations and Border Clashes with India and Afghanistan.
Meanwhile, Javelin is a Completely New system from India, and they've only Ordered 100 Units, so Pakistan has a Complete Edge over India in that Specific Category.
Well, let's see how India will Operate them against Pakistan.
#ISPR
Official Press Release
H.E. Eng. Abdulrahman Abdulmohsen AlFadley, Minister of Environment, Water and Agriculture of Kingdom of Saudi Arabia, called on Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan at General Headquarters (GHQ) Rawalpindi
During the meeting, matters of mutual interest were discussed. The COAS & CDF highlighted the deep-rooted brotherly relations between Pakistan and Kingdom of Saudi Arabia and reaffirmed Pakistan’s commitment to further strengthening the longstanding strategic partnership between the two brotherly countries.
The dignitary appreciated Pakistan’s positive role in promoting regional peace and stability and expressed his desire to enhance cooperation between the two brotherly countries, particularly in the areas of agriculture and environmental sustainability.
India deploys army units to Senapati district of Manipur as the freedom struggle expands into northern state of Assam. Bordering areas of Assam state with Manipur have seen recent rise in attacks on Assam rifles with 54 Indian soldiers of Assam rifles dead in the month of August.
🚨 Turbat | Important Update
Naseer Ahmed, son of Haji Muldad and resident of Malant, Tump, has publicly announced his disassociation from his wife, Nasreen Bint Yousaf.
According to Naseer Ahmed, his wife left home and allegedly went towards the mountainous area.
#Turbat #Tump #Balochistan #BreakingNews #Update