اس ویڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں
پی ٹی کے وکیلوں نے عدالت میں کیا ثبوت پیش کئیے ان کی کیسی تیاری تھی وہ سب اس چھوٹی سی ویڈیو میں موجود نون کو جلسوں میں یہ دیکھانی چاہیے آپ دیکھیں ججوں کو ایک صفحہ ایک ثبوت پیش نہی کر سکے ایک فراڈ الیکشن پکڑا گیا مگر ہمارے صحافیوں کی ویوز اور ڈالرز کے لیے ضد کہ نا انصافی ہوئے اب آپ کا کام یہ ہر طرف پھیلائیں تاکہ ان جھوٹوں کا منہ کالا ہو
میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں اور آرمی چیف
ہم نے20لاکھ ماہانہ پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو محض اس لئےرکھاہواہےکہ وہ ہر آنے والے کو ’’آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی‘‘ اور جاتے ہوئے کو’’اپنا خیال رکھئے گا‘‘ کہہ سکیں۔ حالانکہ یہ کام پنتیس ہزار روپیہ ماہانہ لینےوالی ایک بس ہوسٹس ان سے بہتراندازمیں کہہ سکتی ہے۔
ڈپٹی بس ڈرائیور😂
عادل راجہ اور انڈین راء کا شیطانی منصوبہ !
جب تک عادل راجہ نے عمران نیازی کو قتل کرنے کی افواہ نہیں چھوڑی تھی تب تک نیازی آرام سے بیٹھا اپنی سیاست کر رہا تھا، مگر جس دن عادل راجہ نے عمران نیازی پر حملہ ہونے کا جھوٹا پراپیگنڈا کردیا اس ہی دن سے نیازی صاحب کے تمام پروگرام کینسل اور وہ زہنی مفلوج ہوگیا سب کام درہم برہم ہوگئے،
لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ عادل راجہ آج تک تمام پراپیگنڈے اور من گھڑت کہانیوں میں ایک بھی سچ ثابت نہیں ہوئی، عادل راجہ نے جھوٹ اتنے صفائی سے بولا کہ عمران نیازی کو موت اور حملے سے ایسا ڈرایا کہ ساتواں مہینہ ہے اس کے زہن سے بات نہیں نکلی اور وہ بھی اس پراپیگنڈے کی زد میں آگیا ،
اصل بات یہ کہ عادل راجہ جو اپنے کالے کرتوتوں اغواہ برائے تاوان، دوسروں کی زمینوں پر قبضے، بھتہ مانگنے، انڈین کے ساتھ رابطے کرنے پر فوج سے ڈس مس کرکے نکالا گیا تھا اور راتوں رات قانونی کاروائی سے بچنے کے لئے ملک سے فرار ہوگیا تھا، عادل راجہ اپنا بدلہ کچھ فوجی افسران سے لینا چاہتا تھا جسکے لیے اسے سہارے کی تلاش تھی، اور وہ سہارا تحریک انصاف بن گئی...
میرے اپنے زرائع کے مطابق عادل راجہ اس گیم کا ماسٹر مائینڈ ہے ، وہ کسی بھی طرح عمران نیازی پر حملہ کرنا چاہتا تھا جس میں اسکے معاون انڈیا راء تھی ، جو حملہ سے پہلے پراپیگنڈہ کرکے باقاعدہ اسکے لئے گراؤنڈ بنایا گیا کہ نیازی پر حملہ فیصل نصیر اور آئی ایس آئی کرنا چاہتی ہے مگر اصل حملہ آور عادل راجہ اور راء والے خود تھے، ان لوگوں کا ڈرٹی گیم بلکل واضح تھا ایک طرف عمران نیازی پر حملہ کرکے اسے قتل کرنا ہے تو دوسری طرف عمران نیازی کے کارکنان کو غصہ دلا کر ملک میں خانہ جنگی کروانا، جلاؤ گھیراؤ یعنی ایک تیر سے دو شکار،یوں وہ اس ڈرٹی گیم کے اصل بینفشری تھے
عادل راجہ نے دن رات بہت محنت کی...
اور کئی وی لاگز بنائے کہ آج حملہ ہوگا کل حملہ ہوگا مگر اللہ کے فضل سے سیکیورٹی اداروں نے نیازی کو مکمل تحفظ فراہم کیا اور یوں عادل راجہ بمعہ انڈین راء اپنے شیطانی عزائم میں کامیاب نہ ہوسکا
عادل راجہ کی تمام ویڈیوز ، وی لاگز اٹھا کر دیکھ لیں تو وہ اپنا گند تحریک انصاف کے سر ڈال گیا ہے بہت کمال صفائی کے ساتھ وہ اس بات میں کامیاب ہوگیا کہ میں آپکا ہمدرد ہوں لیکن حقیقت میں وہ تحریک انصاف کے لیے آستین کا سانپ ہے جو موقع ملتے ہی ڈس لے گا، اور وہ ایسا وار کرنا چاہتا ہے جو بہت بھاری ہوگا جس سے نقصان دونوں کو ہو تحریک انصاف کو بھی اور پاکستان کو بھی کیونکہ کسی ایک کو نقصان ہوگا تو عادل راجہ کے ساتھ راء کا کیا ہوا معاہدہ مکمل نہیں ہوگا
اب عادل راجہ کے تمام حربے ناکام ہو گئے ہیں ، فیصل نصیر سے لےکر ندیم انجم اور آرمی چیف تک عادل راجہ نے اپنے غلیظ زہن اور انڈین راء کے ایماء پر تمام حدوں کو کراس کر لیا مگر انجام ناکامی اور شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ، تحریک انصاف کے ورکروں کو آرمی پر حملہ کرنے کے احکامات دینے والا ، ایک لاکھ لوگوں کو پنڈی پہنچنے تک کہنے والا عادل راجہ اللہ کے فضل سے اپنے تمام شیطانی عزائم میں ناکام ہوگیا ہے اور اب عادل راجہ کی مثال ایک دلال کی ہے، عادل راجہ کے منہ بولے الفاظ ہیں کہ تاریک انصاف کے ورکرز بہت بے وقوف ہیں کیونکہ وہ ہر جھوٹ پر آسانی سے یقین کر لیتے ہیں اور کسی بات کی تحقیق نہیں کرتے ، یوں عادل راجہ اب ان ورکرز پر اپنے یوٹیوب چینل، ویڈیوز کی ویوز بڑھا رہا ہے.. جیسے ایک مداری معصوموں کو اکٹھا کرکےلوٹتا ہے ، عادل راجہ کے خاموش مجاھد، انٹرنل
مجاھد، سابقہ مجاھد، موجودہ مجاہد سارا ایک ٹوپی ڈرامہ ہے، اسکے ساتھ اپنی بیوی گھر میں ٹھیک منہ بات نہیں کرتی تو مجاہد اس دگڑ دلے کو انفارمیشن دینگے ؟ کوئی انتہائی بے وقوف شخص ہی اس کی بات پر یقین کریگا،
عادل راجہ اتنا ڈرپوک شخص ہے کہ یہ انگلینڈ میں گھر سے باہر نہیں نکلتا اور نہ ہی کسی کو اپنا کانٹیکٹ نمبر دیتا ہے
اسکی دکانداری اب صرف ویڈیوز کی ریٹنگ کی رہ گئی ہے جو تحریک انصاف کے ورکرز پر اپنا جھوٹا منجن بیچ کر دیہاڑی لگا رہا ہے، یہ آخری جملہ یاد رکھیں جس دن عمران نیازی کی مزاکرات کامیاب ہوگئے اس دن عادل راجہ کی اصلیت سامنے آجائیگی اور یہ سب سے زیادہ تحریک انصاف کو بلیک میل کریگا
عمران نیازی کی بدبختی دیکھئےکہ ریحام سے دوسری شادی کی تو اس نے کتاب ہی لکھ ڈالی ، کون غلط کون صحیح لیکن سوالوں کا جواب آج تک نہیں مل سکا ، آخر وہ اس کی بیوی تھی ، دونوں میں سے کوئی ایک تو غلط ہوگا لیکن یوتھیوں کیلئے عمران نیازی ہی ٹھیک رہا ۔
پھر تیسری شادی پنکی سے عدت کےدوران کی اور"نکاح پر نکاح" جیسا سنگین گناہ کا نکاح خواں مفتی سعیدنے بھانڈا پھوڑ دیا ، اب جمائما باقی ہے جو کہے گی ہماری طلاق تو نہیں تھی لیکن یوتھیوں نے پھربھی جم کردفاع کرناہے
درحقیقتعمران نیازی نے اسلامی رشتوں کی توقیر ہی ختم کردی ہے، گولڈ اسمتھ خاندان آج بھی ان کے جواں مسلمان بیٹوں کی تعلیم تربیت اور کفالت کررہاہے کیا غیرمسلم کے گھر اپنی اولادیں چھوڑ دینا مسلمان کا شیوہ ہوسکتا ہے۔
پھر لاس اینجلس کی عدالت سے سرٹیفائیڈ ٹیرن وائٹ کے باپ کی حیثیت میں بھی یوتھیوں کو عمران نیازی قبول نہیں ۔
ہم جو کہتے ہیں عمران نیازی وطن عزیز میں اسلامی تہذیب اور اقدار پر حملہ آور ہے تو وہ حملہ کسی ٹینک توپ یا گولے سےنہیں ہونا تھا، وہ حملہ ان رشتوں کے اقدار کا گلا گھونٹ کر اس کی پامالی کی صورت میں ہو رہا ہے اور بڑے زور و شور سے جاری ہے اور ستم بالا ستم یہ ہے کہ یوتھیوں کو اب نکاح کی بجائے زنا اور اسلام سے متصادم اقدار کا دفاع کرنا پڑ رہا ہے لیکن عمران نیازی کیلئے دین اسلام کے ضابطے اور اصول تو قربان نہیں کئے جاسکتے ۔
اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں تاکہ آپکو بھی فالو بیک ملیں پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں @syed_bacha
#عدت_میں_نکاح_نامنظور