صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ نہال ہاشمی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات۔
ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال، خصوصاً سندھ کے ترقیاتی منصوبوں اور بہتر سماجی خدامت کے حصول سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
صدرِ مملکت نے صوبے میں مؤثر طرزِ حکمرانی اور عوامی فلاح کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
صدرِ مملکت نے ہدایت کی کہ صوبے میں حکومت، سماجی، سیاسی اور کاروباری حلقوں کے ساتھ مؤثر اشتراکِ عمل کو فروغ دیا جائے۔
قومی اور صوبائی سطح پر ہم آہنگی کے فروغ اور عوامی خدمت کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے: صدر
We are very grateful to Pakistan Prime Minister Mian Muhammad Shahbaz Sharif and Army Chief General Asim Munir. Iran and the United States are working day and night to end the war. We hope that the war will end completely.