شرف مجھ کو بھی حاصل ہے مُحَمَّد ﷺ کی غلامی کا
وہﷺ دل میں رہتے ہیں میرا دل بھی مدینہ ہے💕💕
نبی پاک 🌺صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم♥
اور ان کی آل پر بے حساب درود و سلام ♥♥♥
جب اللہ تمہیں کنارے پر لا کھڑا کرے دے تو اس پر کامل یقین رکھو
کیونکہ!
دو چیزیں ہو سکتی ہیں یا تو وہ تمہیں تھام لے گا
یا تمہیں اُڑنا سکھا دے گا۔!!!
@Ju1Atta
حضرت عائشہ ؓ بیان فرماتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ کو وہ عمل سب سے زیادہ محبوب ہے جس پر دوام ہو خواہ وہ قلیل ہی ہو ۔‘‘
مشکوۃ المصابیح 1242
@Ju1Atta
اَلسَّـــــــلَامُ عَلَيــــكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَركَـاتُه
ملک کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والےتمام شہداء کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائے گی ملک کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے
https://t.co/vPEqiOHvce.@Ju1Atta