Activist I Insafian I Proud Pakistani | Founder of @WeCircle for Equality. Believe in New concept and Ideas.
#Peace | #Tolerance | #harmony |
Abdul Kareem Razy
Tips for Happy life
1. Walk for 30 mintues daily.
2. Sit quitely for atleast 10 minutes daily in isolation.
3. Try to help at least 3 people daily.
4.Drink green tea, and plenty of water.
5. Life is too short to waste time by hating smeone.
6. Don't compare ur life with others.
نئی ڈویلپمنٹ اور عمران خان کی پورے ملک میں عوامی سپورٹ سے لگتا ہے کہ پی ڈی ایم کو بری طرح سے تڑیپ کیا گیا ہے ۔ پی ڈی ایم کے لیے حکومت گلے کی ہڈی بن جاۓ گی ۔
کچھ صحافی تو تھڑے پر بیٹھ کر فال نکالنے والےنجومی لگتے ہے ۔ جنہوں نے چڑیاں ، چڑے ، اور طوطے رکھے ہوے ہیں ۔
نجم سیٹھی ان سب کا مرشد ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عدالتوں کو جواب دینا ہوگا کہ عمران خان کے ہاتھ پاؤں کیوں باندھے نہ صدارتی ریفرینس سنا نہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی سے تصدیق شدہ خط جو سپریم کورٹ میں پڑا ہے اس پر ابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ عمران خان کے خلاف رات کے بارہ بجے عدالتیں کیوں کھولی گئی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور