Honored to join #ICYF Board Meeting in my capacity as VP for #Asia in #Konya 🇹🇷.
A landmark board decision selecting #Nicosia as the 2027 @OICYouthCapital.
Looking forward to working closely with @serhanaktunc and TRNC partners to empower youth across member states.
🌕🚀 Pakistan joins the lunar exploration era with iCube Qamar! In partnership with China's Chang'e-6, we're venturing beyond Earth to uncover the Moon's mysteries. A proud moment for Pakistan 🇵🇰 #SUPARCO#PakistanMoonMission#SpaceCollaboration#jugnungo
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیرخارجہ اور وفد کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ سعودی وفد میں سعودی وزیرصنعت، وزیر زراعت اور نائب وزیر سرمایہ کاری بھی شامل ہیں۔
دنیا بھر سے اسرائیل کی دوست فلسطین کے دشمن عمران خان کے لئے کھڑے ہوگئے ہیں ۔۔ جو شخص اسرائیل کو کہہ رہا ہے فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹا دو وہی شخص کہہ رہا ہے عمران خان ہمارا آدمی ہے۔۔
یہ پاکستانیوں پر اللہ کا خصوصی کرم ہے آپکو اسلام کے دشمن کھل کر دکھا رہا ہے ۔ مسلمانوں آ نکھیں کھولو اور دیکھو یہ اسرائیلی ہمدر عمران خان کے محبت میں کیا کہہ رہا ہے ؟
اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو ��کتا ہے ۔ کیا اب بھی کسی کو شک ہے کہ عمران خان اسرائیلی ایجنٹ نہیں ؟؟👇👇
"امریکہ الیکشن میں دھاندلی پر نظر رکھے اور آواز اُٹھائے" بیرسٹر سیف کیمطابق عمران خان کا پیغام
پاکستان میں فوجی اڈوں کے فرضی امریکی مطالبے پر "ایبسلوٹلی ناٹ" کی چیخیں مارنے والے اب امریکہ کو "سیاسی اڈے" پیش کر رہے ہیں
#Election2024
یہ ہے وہ مرد مجاہد جس نے خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف سے آج خود تسلیم کروا لیا کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت دھاندلی سے بنی ہے۔
پوری قوم تحریک انصاف کا اپنے ووٹوں پر صوبائی حکومت بنانے کا بیانیہ دفن کرنے پر مولانا فضل الرحمن کو سلام پیش کرتی ہے۔
ایک میگا واٹ بجلی نہ بنی مشرف دور میں،
کوئ سڑک کوئ انفراسٹرکچر نہ بنا مشرف دور میں
سب جمہوری حکومتوں نواز شریف اور بینظیر دور میں ہوا #FromArchives#نواز_شریف#ABrand#Legend