@HamidMirPAK حامد میر جیسے بونے صحافی جو دن رات پاؤں جھوڑ کر جھوٹ بولیں اور فیکٹ کو تروڑ مروڑ کر پیش کرکے 20 لاکھ تنخواہ توڑیں تو اس سے بہتر تو وہ لوگ ہیں جو باہر جا کر رزق کما کر زر مبادلہ ملک بیجھتے ہیں۔ اس میں کیا مضائقہ ہے۔
انڈیا کے نئے ایمبیسڈر میرے سامنے بیٹھے ہیں اور میں انکے سامنے ایک حقیقت بیان کر رہا ہوں کہ پاکستان نے انڈیا کے 7 طیارےگرائےتھے۔ڈونلڈ ٹرمپ
ہائے میرا ٹڈ 😂🤦
@SdqJaan بیٹا تم بھی سیاسی یتیم ہوگئے اور جو شیوکرتے تمھارے ویلاگ سنتے تھے وہ چلے کئے تو تمہارا بین کرنا تو بنتا ہے۔ مگر اب تم جیسے چوہے اپنی فکر کریں کہ تمہارے سہولت کار اب نہیں رہے۔
ہم دوست نہیں ایک خاندان ہیں، پاکستان اور سعوی عرب کو کسی معاہدے کی ضرورت نہیں، ہم متحد ہے۔
معاشی طور پر پاکستان نے گذشتہ دو سال کے قلیل عرصے میں جو کامیابی حاصل کی وہ انتہائی متاثر کن ہے
سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری
خالد بن عبدالعزیز الفالح
@PakistanPR_UN A strong and fearless voice for Pakistan at the United Nations! Your courage, conviction, and dignified defense of Pakistan’s national interests have made the nation proud. Thank u for your dedicated service. Wishing u continued success in your next assignment. Pakistan Zindabad!
پاکستان کے بدترین دشمن بھی تحریک انصاف کی حمایت میں آ گئے!
اس وقت ارناب گوسوامی جو دن رات پاکستان توڑنے کے خواب دیکھتا ہے، وہ بھی کھل کر اپنے بھارتی ایجنسیوں کے فنڈڈ چینل ریپبلک ٹی وی سے سہیل آفریدی کی حمایت میں مصروف ہے۔
کیا اب بھی کوئی شک باقی ہے؟
شئیر کرتے جائیں۔