پنجاب گاڑیاں موٹرسائیکل گھر میں بیٹھ کر ٹرانسفر ہو جاتی ہیں اس کی فیس ادا ہو جاتی ہے کئی جانا نہیں پڑتا خوار نہیں ہونا پڑتا اخر سندھ میں کیوں نہیں سندھ میں خواری کیوں ہے کیوں دفتروں کے چکر لگانے پڑتے ہیں کیوں وہاں ایجنٹوں کو پیسے دینے پڑتے ہیں @excise_sindh@SindhCMHouse
اللہ پاک ان مریضوں کو شفا دے خیر کرے مگر سوال یہ بھی بنتا کہ کے پی سے مریض پنجاب میں پنڈی میں کیوں آ رہے ہیں کے پی میں تیرہ سال میں عمران کے کزن نوشیرواں برکی نے صحت کا جو بہترین نظام دیا وہاں علاج کے لیے کیوں نہی جاتے ہیں ؟ اٹک پل بند ہے کے پی تو سارا کھلا ہے
چلو یہ بھی سامنے آ گیا پنڈی کے ہسپتال کے پی کے مریضوں سے بھرے ہوتے کیونکہ وہاں علاج کی سہولت تیرہ سال میں نہی ملی ہے
ہم آل پارٹیز کانفرنس بلا رہے ہیں، تمام سیاسی پارٹیوں سے کہتا ہوں کہ جو ہمارے ساتھ ہورہا ہے تو آپکی باری آسکتی ہے، ہم بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ کیا ہم نے اس طرح ملک کو چلانا ہے۔ یہ ملک ہمارا ہے، ہم سے بڑھ کر کوئی پاکستانی نہیں، ہم اس ملک کے آئین کے مطابق احتجاج کریں گے۔
کل پیدا ہوئے پی ٹی آئی سپورٹرز کو نہیں پتہ کہ عمران خان نے اپنے منہ سے بتایا ہوا ہے کہ شوکت خانم کے لیے نوازشریف کے والد محمد شریف مرحوم نے 50 کروڑ چندہ دیا۔
کل لاگت اس وقت 70 کروڑ تھی۔
اس نے اپنی جیب سے ڈیڑھ کروڑ دیے۔
خیبرپختونخوا حکومت میں کک بیکس کی حیران کن ratio... دو چار پرسینٹ کا تو سنتے تھے۔ ستانوے ارب کے منصوبے میں بتیس ارب کے گھپلے۔۔ ٹھیکیداروں نے بھی خوب منافع رکھا ہو گا جب اربوں دے کر ٹھیکہ لیا ہو گا۔ نیب نوٹسز پر کارروائی کتنی ہوتی اور کیسے ہوتی۔ یہ اہم سوال ہے۔
چلیں بہن،نو ارب روپے کے جہاز پر بہت ٹاک شوز ھوگئے،آپ نے اپنا حصہ بھی ھر جگہ ڈالا،چلیں اب تھوڑی صحافت بھی ھوجائے۔یہ تیس ارب روپے کا کے پی میں اسکینڈل آیا ھے اس پر بھی اپنے ٹاک شو میں ذکر کریں ،جتنی ٹوئیٹس اور ٹاک شو نو ارب روپے کے جہاز پر ھوئے ھیں اس کے آدھے اس پر بھی کرلیجئے گا۔
پیٹرول پمپ کے مالکان ابھی بھی 500 ریلیف دینے کے بجائے پانچ لیٹر کی لمٹ رکھے ہوئے ہیں ذرا ان پر نظر رکھیں اپ کے تمام تر ریلیف کو یہ اسی پرانے ڈگر پر چلا رہیں ہیں @ShazaFK
نئے پختونخوا میں اربوں روپے قرض کے فنڈ پر بھی ہاتھ صاف کر دیا گیا
170 ارب روپے ایشیائی ترقیاتی بنک کے پراجیکٹ میں بھی کرپشن
نیب نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے کال آپ نوٹسز بھیج دیئے
خواجہ صاحب اپ حکومت میں ہیں اس ٹویٹ کرنے والے کو نشان عبرت بنا دیں اس کے خاندان کو نشان عبرت بنا دیں یہ نا ملے تو اس کے باپ کو اٹھا لیں یار کم از کم کچھ ایکشن تو کریں please @ShazaFK@KhawajaMAsif
خواجہ آصف کی بھانجی ۔مسکان خواجہ جو کہ شیزا خواجہ کی بہن ہیں ۔ امریکہ میں کامیڈی شوز میں اپنے لئے ڈیٹنگ پارٹنر تلاش کر رہی ہیں ۔ ان سے ڈیٹنگ کے خواہاں ایک نوجوان نے بتایا کہ وہ ان کو
(:) (:) کی وجہ سے پسند کرتا ہے ۔ جس پر مسکان خواجہ نے شرما کر اپنے (:) (:) پر ہاتھ رکھ لیا
یار عجیب بات ہے جو بندا پمز پہنچ جاتا ہے ویڈیو بنانے اڈیالہ پہنچ جاتا ہے مطلب یہ کہ فلم بنانا ہی پہلا اور آخری شوق ہے انکا اور انکے گھر 25 لوگ گھس گئے پورا گھر تباہ کردیا اور انکے پاس ایک بھی کلپ نہیں ؟ پھر کہ رہے ہیں لوگوں نے دیکھا توڑتے کسی کے پاس موبائل نہیں تھا ؟
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا انتظام عمران خان کا کزن ڈاکٹر نوشیروان برکی 12 سال سے چلا رہا ہے
یہاں 10 دنوں سے ڈاکٹرز سراپا احتجاج ہیں اور مریض رل رہے ہیں
ضروری نوٹ : خیبرپختونخوا میں وزیر صحت بھی ہیں اور سیکرٹری صحت بھی
یہ کوئی جانوروں کا باڑہ نہیں نہ ہی یہاں ہفتہ وار مویشی منڈی لگتی ہے
یہ منظر انقلابی اسد قیصر صاحب کے ضلع صوابی میں گورنمنٹ ہائی سکول جامرہ بر کلے کا ہے جہاں
2022 میں کروڑوں کی لاگت سے زیر تعمیر سرکاری سکول کی یہ حالت ہے
جب حکمران جماعت کے ارکان اسمبلی سڑکوں پر ہوں ان کاکام صرف اور صرف انتشار برپا کرنا ہو وہ پھر غریب کے بچوں کی مستقبل کیساتھ لچھ اس طرح کھلواڑ جاری رکھتے ہیں
اتنا میں بتا دوں عمران خان 15 ستمبر سے پہلے پہلے ہاسپٹل میں ہوں گے حکومت کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے پہلے انہیں ہر صورت اسپتال لانا پڑے گا ۔ حرامد میر
ناظرین 15 ستمبر ہونے میں چھ گھنٹے باقی ہیں
اس سینئر منافق کو ٹیگ کر کے پوچھیں آپ کا بہنوئی اسپتال پہنچا کہ نہیں ؟
لاہور کی سڑکوں پر سر عام گھومنے والا شخص CM KP نے سب پر عياں کر ديا کہ پنجاب محفوظ ترين صوبہ ہے جہاں امن عامہ مثالی ہے۔يہاں سڑک کنارے بيٹھا سی ايم محفوظ ہے۔وزيراعلی مريم نواز شريف کی گورننس ميں ہر شہری کا تحفظ يقينی بنايا جاتا ہے۔KP ميں ايسی مثال قائم کرنا ممکن نہ ہو گا