صرف مولانا صاحب ایک ایسے شخص لگتے تھے جو نظریہ کی جنگ لڑ رے ہوں ۔ لیکِن افسوس کہ پی ٹی آئی جیسے یہود و قادیانیت کے حامی لوگوں کے ساتھ اتحاد نے اس غلط فہمی کو دور کر دیا ۔
افسوس افسوس افسوس
`بونیر میں بھی کچھ نہ کچھ ہونے جارہاہے`
> وزیراعلی سہیل آفریدی کے بیان پر مفتی فضل غفور صاحب کا ردعمل
#سالارامن مولانا
#پیغام امن جمعیت علمائے اسلام
سننے میں آرہا ہے کہ ک جمیعت علمائے اسلام اور پی ٹی آئی کے درمیان کوئی اتحاد بن رہا ہے ۔میرے کم فہمی سمجھے کہ میں اس طرح کے اتحاد کے خلاف ہوں کیونکہ پی ٹی آئی والوں کا مقصد جمیعت کے کندھوں پر بندوق رکھ کر چلا کر عمران خان کو رہا کرنا ہے جس طرح نواز شریف برادران نے کیاتھا۔قصور جلسے