امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہر جگہ سات بھارتی طیارے پاکستان کے ہاتھوں تباہ ہونے کی بات کیا کرتا تھا
لیکن اب اچانک اس نے تعداد اٹھ کر دی ہے معاملہ کیا چل رہا ہے بھائی
پی ٹی آئی سنیٹر کا اعتراف مولانا فضل الرحمان نے 26 ویں ترمیم میں عمران خان کو پھانسی دینے اور پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی شق نکلواکر ہمیں بچایا ہے مولانا نے 26 ویں آئینی ترمیم میں حکومت کا پی ٹی آئی کی رضامندی سے اس شرط پر ساتھ دیا کی عمران خان کو پھانسی اور پی ٹی آئی پر پابندی ک�� شق نکال دے تو میں ساتھ دونگا اگر مولانا 26 ویں آئینی ترمیم کا ساتھ نا دیتے تو آج پی ٹی آئی کلعدم ہوتی اور عمران خان کو بھی پھانسی ہوجاتی
حکمران ،مصر، تشریف لے چکے ہیں تاکہ،ٹرمپ،کی سرپرستی ،غ ز ہ ، امن معاہدے کی تقریب میں شریک ہوں ۔لیکن دوسری طرف پنجاب کو ،غ ز ہ، بنایا گیا ہے جہاں حکومت کی طرف سے تحریک لبیک کے قائدین اور کارکنوں پر فائرنگ کرتے ہوئے سینکڑوں کارکن قائدین سمیت زخمی اور جانبحق ہوچکے ہیں
+
دنیا کا واحد قومی ترانہ اسرائیل کا ھے جس میں سینوں میں نیزے گاڑھنے اور عام خون بہانے کو کامیابی قرار دیا گیا ھے۔۔۔ اسکا اردو ترجمہ پڑھیں
👇
جب تک دل میں یہودی روح ہے٭
یہ تمنا کے ساتھ مشرق کی طرف بڑھتا ہے٭
ہماری امید ابھی پوری نہیں ہوئی٭
اپنی زمین پر ایک ہزار سال کا خواب٭
اپنے خوابوں کی دنیا یوروشلم٭
ہمارے دشمن یہ سن کے ٹھٹھر جائیں٭
مصر اور کنعان کے سب لوگ، لڑ کھڑا جائیں٭
بیبو لون ( بغداد) کے لوگ ٹھٹھر جائیں۔
ان کے آسمانوں پر ہمارا خوف اور دہشت چھائی رہے٭
جب ہم اپنے نیزے ان کی چھاتیوں میں گھاڑ دیں گے٭
اور ہم ان کا خون بہتے ہوئے٭
اور ان کے سر کٹے ہوئے دیکھیں٭
تب ہم اللہ کے پسندیدہ بندے ہونگے جو چاھتا ہے۔
۔۔۔۔۔
لعنت ھے ایسی اسلامی حکومتوں پر جو اسرائیل کو اس قومی ترانے سمیت تسلیم کر چکی ھیں۔
قدس کی مٹی پر صہیونی قبضہ اور ٹرمپ پلان ایک کھلی سازش ہے۔ امت مسلمہ اس ناپاک منصوبے کو کبھی قبول نہیں کرے گی۔ فلسطین ہماری عزت و غیرت ہے۔
#NoToTrumpPlan
پاکستان کے عوام اور جمیعت علماء اسلام کی تمام قیادت و کارکنان،حماس کی قیادت پر دوحہ، قطر میں کیے گئے بزدلانہ حملے کی سخت اور واضح الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔یہ حملہ مسلم اور عرب دنیا کی خود مختاری پر حملہ ہ��۔یہ قیادت اس وقت جمع تھی تاکہ امریکی صدر کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی کی پیشکش پر بات چیت کر سکے۔ ہمیں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ اس حملے میں مغربی فضائیہ کے انٹیلی جنس اور ایندھن بھرنے والے طیارے استعمال کیے گئے۔
الحمدللہ، حماس کے رہنما خالد مشعل کے محفوظ رہنے کی اطلاعات ہیں، جنہوں نے دشمن کی قاتلانہ کوشش سے بچا لیا۔ ہم دعا گو ہیں کہ حماس کی تمام قیادت ہمیشہ محفوظ و سلامت رہیں۔ اور یہ بات واضح ہے کہ ہم نے کبھی بھی اسلام کے لیے، اور امت مسلمہ کے اجتماعی و متحدہ نظریے کے حق میں ان کے جائز مقصد کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے۔
ہم او آئی سی کی قیادت سے صریح مطالبہ کرتے ہیں کہ خالد مشعل اور حماس کی قیادت کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ وہ فلسطین اور مسجد اقصی کی آزادی کی تحریک کی قیادت کا حق ادا کر سکیں، جس کے لیے ہزاروں فلسطینیوں نے اپنی جانیں قربان کی ہیں۔
غزہ اور مغربی کنارے کے بہادر مجاہدین اب بھی قابض اسرائیلی دفاعی افواج کو بھاری نقصان پہنچا رہے ہیں، جو نہ تو شرم محسوس کرتے ہیں اور نہ ہی زمینی طور پر ان سے لڑنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ یہ قابض افواج صرف اپنی فضائیہ کا سہارا لیتے ہیں، جو مغرب کی جانب سے فراہم اور مسلح کی گئی ہے، اور معصوم شہریوں،خواتین، بچوں اور بزرگوں پر بمباری کرتے ہیں۔
مہینوں سے غزہ کے عوام خوراک اور پانی کی فراہمی کی ناکہ بندی اور محاصرے کا سامنا کر رہے ہیں۔ مسلمان رہنماؤں کی خاموشی اور بے عملی کے سبب بھوک سے ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں، اور وقت گزرنے کے ساتھ صورتحال روز بروز سنگین ہوتی جا رہی ہے۔
ہم عالمی صمود فلوٹیلا کے بہادر کارکنوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں، جو تیونیسیا میں جمع ہوئے ہیں اور 50 سے زائد جہازوں کا قافلہ قیادت کریں گے تاکہ محاصرے کو توڑ کر ضروری خوراک اور پانی کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔
گزشتہ شب اسرائیل نے انہیں بھی نشانہ بنایا، مرکزی جہاز پر ڈرون حملہ کر کے انہیں حوصلہ شکن بنانے کی کوشش کی، لیکن ہم ان کے حوصلے اور قربانیوں کو سراہتے ہیں، جو مسلم حکمرانوں کو ان کی مجرمانہ غفلت کا احساس دلانے کیل��ے کافی ہے۔
اسی کے ساتھ، بین الاقوامی برادری اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ غزہ کے عوام کے خلاف خوراک اور پانی کے محاصرے کو ختم کریں، جو ایک جنگی جرم ہے۔
ہم فلسطینیوں کے ساتھ پہلے کی طرح پوری قوت سے کھڑے ہیں، اور ہمارا عزم ہے کہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ کو اسرائیل کے ناجائز اور غیر قانونی قبضے سے آزاد کرایا جائے گا۔ ہم کبھی بھی اپنے بھائیوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،ان شاء اللہ
@iAimalKhan_@MoulanaOfficial میرا بتھیجا عین اللہ ولد محمد اللہ گاوں سرکی پیالہ ھنگو 9جولائ سے لاپتہ ہے اگر کسی کو معلوم ہوگیا تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03329624081
مجھے تین بڑی جماعتوں نے آفر کی لیکن میرا دل مولانا کے ساتھ ہے
باقی جماعتوں میں کچھ نہیں رکھا جے یو آئی میں آجائیں۔
فرخ کھوکھر کی نوجوانوں کو جے یو آئی پاکستان میں شمولیت کی دعوت
آخر یہ سب پاکستان کے دارالخلافہ میں ہر چند مان بعد کیوں ہوتا ہے؟؟؟
کیا کوئ خاص گینگ ہے جو انسانی صحت پر اثر انداز ہونا چاہتا ہے؟؟
کیا حلال کمانے اور کھانے سے کوئ پرہشانی ہے؟
لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی لوگ گدھے کا گوشت کھا رہے فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، ترنول کے قریب سے گدھے کا 25 من گوشت برآمد گوشت کے علا��ہ پچاس سے زائد زندہ گدھے بھی موقع پر سے برآمد
اپوزیشن میں ایک ہی لیڈر تھا جو اگر مگر کے بغیر پاکستان کے لئے ڈٹ گیا جس کے ورکر اس جنگ میں سب اختلاف بھول گے وہ ہے مولانا فضل الراحمن
مولانا صاحب کی بھی پورئ قوم کا سلام ❤️❤️
`مؤرخ لکھتاہے، آزادی کے تحریک میں`
ایک انگریز جو اس وقت سزا دینے کے موقع پر ڈیوٹی پہ تھا۔
ہم نے ہزاروں علماء کرام سے تنہائی میں ایک ایک سے پوچھا۔
اگر آپ اتنا کہدیتے کہ اس ج ہ ا د سے میرا تعلق نہیں تو ابھی سزا معاف ہوجائی گی۔
سنیں بادشاہ سیاست کی زبانی
#MaulanaFazlurRehman
ابھی تک کا سب سےدلیرانہ بیان حافظ حمد اللہ نےدیا ہے. JUI کےلاکھوں جانبازدہلی فتح کرنےکیلئےبےتاب ہیں:
"اگر مودی نےجنگ مسلط کی تو پھرہندوستان اور دلی کی ہرگلی
میں جنگ ہوگی. انشاءاللہ اگلی صبح کی نمازمولانا فضل الرحمن کی قیادت میں دلی کی جامع مسجدمیں اداکریں گے."
@iHafizHamdullah