بحریہ ٹاون کے خلاف سندھی شہریوں کا احتجاج۔ زمینوں سے جبری بے دخلی اور پپپلزپارٹی حکومت کی بحریہ ٹاون کی معاونت اور سرپرستی کے الزامات۔ عوام سڑکوں پر مگر تمام میڈیا خاموش۔ پلاٹوں اور اشتھاروں کے سائے تلے سب ایک ہیں۔
مولانافضل الرحمان کےذمہ داریوں میں نکاح پڑھانا اورکرواناشامل ھے
تو فوادچوہدری یہ بھی تسلیم کرےکہ مولانا کی ذمہ داریوں میں جنازہ پڑھانابھی ھے
مولاناجنازہ بھی پڑھاتے ہےخواہ جنازہ سیاسی ھی کیوں نہ ھو
مولاناجلد PDM کےپلیٹ فارم سےآپکی کٹھ پتلی حکومت کاخاتمہ کرکےسیاسی جنازہ پڑھائیں گے
فوادچوہدری اگر آپ نے ھماری سیاسی طاقت معلوم کرنی ھے مجھے کال کرے آپ جیسوں کےلئے میں ھی کافی ھوں۔
یہ بتاؤ جھانگیر ترین کو خلع کب دیں گے ؟
تمھارا لیڈر نہ خلع دے رھا ھے نہ طلاق کیوں؟
جبرا ساتھ رکھا ھے اور یہ نکاح بالجبر ھے جوکہ ناجائز ھے۔
فواد چوہدری جس آئین کا تم نے حلف اٹھایا ہے بحیثیت رکن قومی اسمبلی ،ووفاقی وزیر اور آپکے لیڈر عمران نیازی آج جہاں بیٹھے ھیں یہ اسی آئین کی مرہون منت ھے جس پر مولانا کے والد مفتی محمود کا دستخط ھے
مولانا بذات خود ایک سیاسی تاریخ ھے جس کو سمجھنے کےلئے PHD کی ضروت ھے۔
فوادچوہدری کا سیاسی تاریخ ایک سیاسی لوٹےکے علاوہ اور کچھ نہیں جسکا سیاسی قبلہ کبھی پنڈی کبھی زرداری ھاوس اور اب اسکا سیاسی قبلہ بنی گالہ ھے اسی کو تو سیاسی خانہ بدوش کہتےھیں
فوادچوہدری انکے لیڈر اور انکی حکومت کو مولانا فوبیا ھے اسی لئےسب چیختے ھیں سب کے دماغوں پر مولانا سوارھے
اسٹیبلشمنٹ کی حالیہ سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے تنظیمات مدارس اور مذہبی رہنماؤں کی آل پارٹیز کانفرنس ہوگی،اس کے علاوہ اوقاف بل لایا گیا ہے جس کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور اس کے خلاف ملک میں بھرپور مزاحمت ہوگی ،PDM کے تحت 4 جولائی کو سوات اور 29 جولائی کو کراچی میں تاریخی جلسہ ہوگا
پاکستان کے مختلف شہروں میں کچھ مخصوص لوگ پولیس کو درخواستوں میں یہ الزام لگا رہے ہیں کہ میں نے پاک فوج کے جرنیلوں کے نام لیکر ان پر الزام لگائے میری تقریر کے الفاظ سخت ہو سکتے ہیں لیکن میں نے کسی کا نام نہیں لیا نہ کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی ہے میں فوج کی بطور ادارہ عزت کرتا ہوں
حامد میر اور طلعت حسین صحافی نہیں تو کوئی صحافی نہیں۔ ندیم ملک صاحب نے کمال کئ باتیں کئ ہیں۔۔چاپلوس لوگوں کو شاید شرم آ جائے۔۔ ملک صاحب سلامت رہیں۔ @nadeemmalik
صحافی برادری کےساتھ ہونےوالے واقعات کسی طورپر بھی قابلِ تعریف نہیں ہیں، ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور صحافی بھائیوں سے اظہارِیکجہتی کرتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کا ایک بار پھر کھل کر صحافی برادری سے اظہارِ یکجہتی
@HamidMirPAK@AbsarAlamHaider@asmashirazi@UmarCheema1
پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ اور دیگر ملازمین کا اپنے جائز حقوق کے لئے احتجاج کرنا ان کا آئینی حق ہے ۔ سلیکٹڈ حکومت کی جانب سے مظاہرین پر آنسو گیس اور تشدد افسوس ناک اور قابل مذمت ہے ۔ اساتذہ کرام کو مہذب معاشروں میں احترام دیا جاتا ہے ۔ ان کے تمام مطالبوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں
اب آپ دیکھیں گے کہ پچاس ہزار روپے مہینے پر بھرتی کئے گئے کئی وی لاگرز میدان میں آئیں گے ہم پر الزامات لگا کر اپنی تنخواہ حلال کریں گے لیکن پاکستان کے عوام کو سب پتہ چل چکا ہے کہ فارن ایجنڈے پر عمل درآمد کرانے والے کون ہیں؟
بیوی کے ہاتھوں گولی کھانے والے جس پردہ نشین کی @HamidMirPAK نے بات کی ہے اس میں سو فیصد صداقت ہو گی کیونکہ جس کلچر میں بیوی اپنے “جذباتی” شوہر کو ترقی دلوانے میں مدد دیتی ہے وہ اپنے میاں کے رتبے سے خوف زدہ ہوئے بغیر اس کی مرمت بھی کر سکتی ہے