جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ژوب ڈی آئ�� خان روڈ درازندہ کے قریب امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی مذمت
درازندہ میں ہونے والے المناک حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ اور افسردہ ہے۔مولانا فضل الرحمان
بے گناہ انسانوں کا اس طرح نشان�� بننا انتہائی افسوسناک اور کربناک ہے۔مولانا فضل الرحمان
آج خیبر پختونخوا جل رہا ہے. بلوچستان جل رہا ہے. جبکہ سندھ میں ڈاکوؤں کا راج ہے،کسی انسان کی زندگی محفوظ نہیں ہے۔مولانا فضل الرحمان
ریاست کی اولین ذمہ داری شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور انہیں امن فراہم کرنا ہے۔مولانا فضل الرحمان
قانون نافذ کرنے والے اداروں کو امن و امان کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے۔مولانا فضل الرحمان
سرکاری اہلکاروں اور شہریوں کو دہشت اور خوف کے ماحول میں چھوڑ دینا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔مولانا فضل الرحمان
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر اور ٹھوس حکمت عملی اختیار کر��ے کی ضرورت ہے۔مولانا فضل الرحمان
حملے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔مولانا فضل الرحمان
شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے دعاء گو ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
مہنگائی، بدامنی اور عوامی وسائل کی لوٹ مار پر سوال اٹھانے کے بجائے کچھ ڈیجیٹل چینلز اور پروپیگنڈا سیلز مولانا فضل الرحمٰن کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ قوم جانتی ہے کہ اصل مسئلہ کس کا کردار ہے اور کون ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔
#لعنتی_امریکی_پٹو#وسائل_چور
#ڈیجیٹل_حرام_خور
#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
آخر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی آواز سے اتنی گھبراہٹ اور خوف کیوں ہے؟
اگر ان کی بات غلط ہے تو دلیل سے جواب دو، کردار کشی اور پروپیگنڈے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟
آپ کیا کہتے ہیں؟
کمنٹس میں جواب دیں!
#لعنتی_امریکی_پٹو#وسائل_چور#ڈیجیٹل_حرام_خور#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
بتاؤ ابابیل دوستو! اگر دن میں 2، 3 یا 4 مرتبہ ٹرینڈ کے لیے میدان میں اترنا پڑے تو کیا تم تیار ہو؟
کچھ نیند قربان، کچھ آرام قربان، مگر قائداور ان کے بیانئے کے ساتھ جدوجہد جاری ہوگی ناں؟
کمنٹ میں صرف لکھیں
ہم تیار ہیں! ان شاءاللہ العزیز
#لعنتی_امریکی_پٹو#وسائل_چور
#ڈیجیٹل_حرام_خور
#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
تم اپنے آپ کو جتنا شریف بنالو یا چاھے جتنا چاھے طاقت واختیار اور جھوٹی رعونت کا مشتاق بنالو قوم تمھیں پہچان چکی ھے اور تمھاری جھوٹی شرافت اور جھوٹی رعونت کا پردہ چاک ھوچکا ھے اور وہ بھی آخری دموں پر ھے
#لعنتی_امریکی_پٹو#وسائل_چور#ڈیجیٹل_حرا��_خور
#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
میں اچھے کاموں کو اچھی بات کہوں گا لیکن اگر آپ غلط راہ پہ چلیں گے تو ہم نے ہم گونگے نہیں ہیں کہ ہم گونگے شیطان کی طرح خاموش رہیں، پھر ہم پارلیمنٹ میں بھی بات کریں گے۔ اور پارلیمنٹ ابوو ہے، پارلیمنٹ سپیریئر ہے، پارلیمنٹ میں ہر ایک بات کی جا سکتی ہے۔
دفاع کی قوت ہو وہ اس پارلیمنٹ کی ماتحت ہے۔ یہاں پر کوئی بھی ادارہ ہو اسٹیبلشمنٹ ہو، بیوروکریسی ہو وہ اس پارلیمنٹ کے ماتحت ہے۔ اگر پارلیمنٹ آج بجٹ پاس کر رہی ہے اور بجٹ میں ہم اپن�� اداروں کو جو یہاں سے پیسہ جائے گا، یہاں سے بجٹ جائے گا اور اس بجٹ سے اس کو غلط طور پر استعمال کریں گے تو اس پر تنقید پارلیمنٹ نہیں کرے گی تو کون کرے گا ؟
لہذا پارلیمنٹ کو آزاد رہنے دیجیے، پارلیمنٹ کو سپیریئر رہنے دیجیے، اس کو سپریم رہنے دیجیے اور کسی کو بالاتر ہونے کا تصور نہیں ہے۔ ہم کوئی ایسی تنقید نہیں کر رہے ہیں خدانخواستہ کہ ہم ان کا کوئی مذاق اڑا رہے ہیں، کوئی برے الفاظ سے ان کو یاد کر رہے ہیں۔ ہم ان کے کردار، ان کے ایٹیٹیوڈ، ان کے موقف، ان کے رویوں پر اپنی شکایت ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں، سو وہ ہم ریکارڈ پر لا رہے ہیں۔
#لعنتی_امریکی_پٹو #وسائل_چور
#ڈیجیٹل_حرام_خور #سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا