آج جب پی ٹی آئی کے وفد کو مولانا کے در پر بیٹھے دیکھا تو مولانا کے کہے گئے یہ تاریخی الفاظ یاد آگئے
جس جس شخص نے بنیادی کردار بن کر میرے خلاف پروپیگنڈے میں کردار ادا کیا ہے ایک ایک نے آکر مجھ سے معافی مانگی ہے
قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
@JUI_NW روس کے خلاف بھی طالبان لڑرہے تھے مگر اس وقت مجاہدین سے مشہور تھے اور 90 کی دہاٸی میں تحریک کا نام طالبان رکھا اور یہ تحریک اس لے وجود میں ایک تو ظلم کی انتہا ہوٸی اور دوسرا افغانستان کو تقسیم سے بچانا تھا
@SaleemKhanSafi صافی صاحب پاکستان میں نہ صافت ہے اور نہ قانون ہے نہ عدالت میں انصاف اور نہ پارلیمنٹ کا بلادستی ہے اور ہر کوٸی اپنے پیٹ کے لے لگے ہوے ہیں مشورہ یہ ہے کہ مولانا کا دوشمنی چوڑ دو
مولانا صاحب خود ، ان کے سارے بھائی ، ان کا بیٹا ، انکے وفاقی اور صوبائی وزراء جے یو آئی پختونخواہ اور جے یو آئی فاٹا کے تمام ذمہ داران اپنے متاثرہ کارکنان کے پاس پہنچ گئے، مگر ایک وہ تھا جو فاتحہ خوانی کیلئے لواحقین کو اپنے آفس بلایا کرتا تھا😪
کیوں فخر نہ کروں اپنے لیڈر پہ ۔۔۔♥️
دنیا والووووووووووں بتاؤں اگر کہی پوری دنیا میں ایسا لیڈر دیکھا ہو جو ورکرز کا ہاتھ بھون رہا ہوں۔۔۔ ماتھا چوم رہا ہوں۔۔۔۔ گلے مل رہا ہوں۔۔۔۔۔ یقیناً نہیں ہے ۔۔۔۔۔
میرا قائد قائد جمعیت جناب مولانا فضل الرحمٰن صاحب واقعی لیڈر ہے ورکر کی قدر و قیمت جانتا ہے۔