@Patriotoldman1@iHafizHamdullah پوری ٹبر نے مولانا پر کیس دائر کرنے کے لیے سرتوڑ کوشش کی مگر ان کو کچھ ملا نہیں
اپ کی عقل پر بھی حیرانی ہے کہ آخر اپ لوگ گنڈاپور جیسے نمونے کو اتنی اہمیت دیتے کیو؟
جے یو آئی ایک فعال منظم تنظیم اور منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہی ہے جے یو آئی جیسے محب وطن جماعت کو بھی اپ نے بخشا نہیں ان شاءاللہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ھم آگے بڑھ رہے ہیں اور اپ ناکام نامراد رہیں گے
#لبیک_مولانا#مہنگائی_کا_حساب_دو#نا_اہل_حکمران
مسلم لیگ تین حصوں میں تقسیم ,نواز شریف گروپ شہباز شریف گروپ اور واٹس ایپ ,مولانا فضل الرحمن اور جے یو آئی کے خلاف مسلم لیگ ن واٹس گروپ کو میدان میں اتارا ہے جو کل مسلم لیگ کو بھی دبوچ لینگے
#لبیک_مولانا#مہنگائی_کا_حساب_دو#نا_اہل_حکمران#مولانا_کے_سنگ