Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
جہالت کا یہ عالم ہے کہ عوام تاج رسول شاہ جمالی مرحوم کے ذہنی معذور بیٹے سے فیض یاب ہو رہے ہیں!!!
باقی بچے نے تو لات صحیح جگہ مار کر جاہل مریدوں کی عقل ٹھکانے لگانے کی کوشش تو کی، کیونکہ ایسے لوگوں کی عقل اوپر نہیں یہاں ہوتی ہے، باپ کے مرنے کے بعد اب اس معصوم بیٹے کے نام پر کاروبار چمکائیں گے
💔💔💔
چائے خانہ ملتان اک ویٹر تصویریں بہت اچھی بنا دیتا تھا، تنہائی والی ٹیبل بھی دے دیتا تھا، لڑکا ترقی کرتا چلا گیا، آج اسکی شادی تھی، بڑے خلوص سے بلایا کہ بھائی آپ نے ضرور شرکت کرنی۔ میں نے کہا شہزادے ہوٹل مالک کے بیٹے کی شادی تو مِس کرسکتا، آپکی نہیں، آپ ہماری کلاس سے ہو۔خوش ہوگیا
بہت اچھا کیا یہ کالم لکھ کر میر صاحب۔ کچھ لوگ پچھلے دنوں یہ سمجھ رہے تھے کہ آپ بدل گئے ہیں اور حق کے ساتھ ہو گئے ہیں۔ اب ماسک واپس پہن بھی لیں تو لوگوں کا پتہ ہوگا کہ ماسک کے اندر کون ہے :)
جو معاملات سمجھتے ہیں وہ اس کالم کے بعد یہ ضرور سوچیں گے کہ بیگم نواز کا کہیں فکسڈ میچ تو نہیں تھا؟ کیونکہ اصل میچ میں تو مزاحمت کرنے والوں کو سالوں سال جیل رکھا جاتا ہے، آنکھ تباہ کردی جاتی ہےاور عدت جیسے گھٹیا کیسز بھی ہوجاتے ہیں۔
Portugal estava perdendo contra a Armênia e se joga sua classificação para a Eurocopa 2016.
Cristiano Ronaldo colocou o time nos ombros, marcou um hat-trick e Portugal se classificou para a Eurocopa.
O resto? Simplesmente história.
A Chinese long haul truck driver converted his truck cabin into a small living space so he could travel with his wife and child. Later, his wife earned a commercial trucking license, and the couple now take turns driving.
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟
معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟