عوام کومحکوم رکھنے کی خواہش مٹی میں مل چکی ہے!
عوام اپنا حق چھیننے کو تیار ہو چکی ہے۔
قائد اعظم کے فرمان کے مطابق پاکستان آزاد ہوا چاہتا ہے۔
انشاء اللہ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
5 اگست کو تحریک نقطہ عروج پر ہوگی کیونکہ اسی دن عمران خان کے ناحق قید کے دو سال مکمل ہوجائیں گے۔
5 اگست کا مطلب 5 اگست 2025
Copy and post it again
#تحریک_تو_چلے_گی