Don't stop talking about Sudan
Don't stop talking about Sudan
Don't stop talking about Sudan
Don't stop talking about Sudan
Don't stop talking about Sudan
" عورت کسی بھی ملک سے ہو اس کو پروا نہیں ہوتی اسکا خاوند کیا ہے۔ خواہ اسکا خاوند لیڈر ہو جنرل ہو یا IMF کا سربراہ.
2015 میں نوبل انعام سے نوازے جانے والے ترک کیمیا دان عزیز سنجر کہتے ہیں نوبل انعام جیتنے کے بعد ایک دن
میری بیگم نے مجھے آواز دی اور کہا :
عزیز ! گھر میں جمع کچرا باہر گلی کے کوڑا دان میں ڈال آئیں۔
میں نے جواب دیا بیگم میں نوبل انعام یافتہ ہوں ۔
اس نے پھر آواز دی ۔
نوبل انعام یافتہ کیمیا دان عزیز صاحب!
گھر میں جمع کچرا گلی کے کوڑا دان میں پھینک آئیں!
Home minister is always right 😁
آج آپ سے ایک یوٹیوب چینل کا بہت ہی بہترین آئیڈیا شئیر کروں گا۔ جس میں نہ تو آپ کو کسی AI ٹول کی ضرورت ہو گی اور نہ ہی کسی بھی پیڈ ٹول (اگر آپ اپنی پرفارمینس بڑھانے کے لیے لیں تو آپ پہ ڈیپینڈ ہے ) کی ضرورت ہو گی ۔ اور نہ ہی کسی کیمرے یا اسٹوڈیو کی۔ اور بہترین کانٹیکٹ بھی آپ کو بتاؤں گا آپ کو کانٹیکٹ کے لیے بھی محنت کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ کو صرف ایک کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت ہوگی ۔
سب سے پہلے آپ اپنا چینل بنائیں بہت ہی آسان طریقہ ہے۔ اس کے بعد آپ کسی بھی ایپ ویب سائٹ AI, ٹولز مختلف پلیٹ فارمز کے لیے جو بھی ٹول استعمال ہوتے ہیں ، ان سب کے ٹیٹوریل بنائیں سکرین ریکارڈنگ کے ذریعے ویڈیو ریکارڈ کریں اور آپنی آواز کے ذریعے اس کے استعمال اور فیچرز اس ویڈیو میں بتائیں ۔ 2 سے 3 منٹ کی ویڈیو بن جاتی ہے ۔ اگر آپ اس کام کو بھی مذید آسان کرنا چاہتے ہیں تو Bard بلکل فری ہے اس پہ آپ اس ٹول کا نام لکھ کر اس سے فیچرز پوچھیں یہ آپ کو سارے فیچرز بتا دے گا۔ اس کے بعد تھوڑی بہت ویڈیو ایڈیٹنگ آپ کو آتی ہوگی ۔ بس ہلکی پھلکی سی ویڈیو ایڈیٹ کریں اور گوگل سے کی ورڈ کا آئیڈیا لیں ویڈیو اپلوڈ کردیں جتنے اچھے کی ورڈ آپ استعمال کریں گے آپ کو اتنے زیادہ ویوز ملیں گے ۔یہ بلکل فری والا میتھڈ ہے۔
( ایگزمپل کے لیے آخر میں ویڈیو لگاؤ گا۔)
جیسے اس ویڈیو میں آپ اس ویڈیو ایڈیٹر کے انٹرفیس کے حوالے سے بات کر سکتے ہیں اس کے مختلف ٹولز کے بارے میں آپ بات کر سکتے ہیں ان کا استعمال کیسے کرتے ہیں ۔ پرائس پلان پہ بات کر سکتے ہیں۔ اس میں ایسی کونسی حاصیت ہے جو دوسرے ایڈیٹر میں نہیں ہے ۔ ایسے ہی آپ بہت کچھ بول سکتے ہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ جیسے ویڈیو بنے ایسے آواز بھی پروفیشنل ہو تو پھر آپ کا کام مذید آسان تو ہو جائے گا لیکن آپ کے تھوڑے پیسے خرچ ہوں گے اس پر ۔آپ کسی AI ٹول کی مدد سے ٹیکسٹ کو ایک بہترین آواز میں بدل سکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کریں ۔
آپ کے ذہن میں بھی کو ایسا آئیڈیا ہے تو ضرور شیئر کریں ۔
جزاک اللہ خیرا 🥀
مسٹر بیسٹ یوٹیوب کا بادشاہ ہے۔
اس کا راز؟ قاتل تھمب نیلز۔
اس AI ٹول کے ساتھ، آپ 30 سیکنڈ میں ناقابلِ مزاحمت تھمب نیلز بنا سکتے ہیں۔
میں نے آپ کو دکھایا ہے کہ کیسے:
فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جانسکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
*#21
یہ کوڈ آپ کو یہ جاننے میں مدد دے گا کہ کہیں آپکی فون کالز، میسجز اور فون کا دیگر ڈیٹا کسی اور ڈیوائس پر منتقل تو نہیں ہورہا اور اگر ایسا ہو رہا ہے تو آپ جان پائیں گے کہ آپکے فون کی کونسی سروس کی معلومات یا کالز وغیرہ کہیں اور بھی جا رہی ہیں، اپنے فون سے اس کوڈ کو ڈائل کریں Divert ہونے والی تمام انفارمیشن آپ کے سامنے آجائے گی۔
*#62#
یہ کوڈ آپ کو بتائے گا کہ جب آپ کا فون سگنلز سے باہر ہو اور اُس پر کوئی کال یا میسج وغیرہ آئے تو وہ کہیں اور فارورڈ تو نہیں ہو رہا ، ہیکر آپکا فون باریک بینی سے اپنے قبضے میں کرتے ہیں اس لیے آپ کو اپنا چیک اپ بھی باریک بینی سے کرنا ہو گا۔
*#61#
اس کوڈ کو ڈائل کرنے سے آپ جان پائیں گے کہ جب آپ کوئی کال اٹینڈ نہیں کرتے تو ایسی صُورت میں وہ کال وغیرہ کسی اور نمبر پر فارورڈ تو نہیں ہو رہی۔
*#002#
یہ یونیورسل کوڈ ہے جو آپ کے فون پر لگی ہُوئی تمام Redirections کو ختم کر دے گا، اگر آپ نے اپنے فون کی کالز یا مسیجزیا کوئی اور ڈیٹا وغیرہ Redirect نہیں کیا ہُوا تو اس کوڈ کو ملا کر آپ اپنے دل کی اچھی طرح تسلی کر سکتے ہیں کہ آپ کی معلومات محفوظ ہیں۔
*#06#
اس کوڈ کی مدد سے آپ اپنے فون کا آئی ایم ای آئی نمبر جان سکتے ہیں یہ نمبر آپ کے فون کا مخصوص نمبر ہے جو اگر فون گُم جانے یا چوری ہو جانے کی صُورت میں آپ کے بہت کام آسکتا ہے، آپ اس نمبر کی مدد سے اپنا فون سیٹ بلاک کروا سکتے ہیں اور اگر کوئی اور آپ کے فون میں دُوسری سم ڈال کر استعمال کر رہا ہے تب بھی اس نمبر کی مدد سے پولیس جان جائے گی کہ آپ کا فون کہاں ہے۔
*#*#4636#*#*
موبائل فونز کے خاص کوڈ ہیکرز کو آپ کی لوکیشن بتا سکتے ہیں جس سے وہ آپ کا کہیں بھی تعاقب کر سکتے ہیں اور ان ہیکرز کے بارے میں جاننے کے لیے یہ کوڈ آپ کی مدد کر سکتا ہے، یہ کوڈ درحقیقت موبائل پروگرام بنانے والے ایڈوانس یوزرز کے لیے ہے لیکن اس کو ڈائل کر کے آپ اس سے اپنے موبائل کی سیل آئی CID اور لوکل ایریا کوڈ LAC نمبرز حاصل کر سکتے ہیں اور ان نمبرز کے ساتھ چند عام سی ویب سائٹس جو سیل آئی ڈی کے متعلق معلومات دیتی ہیں اور سیل آئی ڈی کی لوکیشن کو ڈُھونڈنے میں بھی مدد دیتی ہیں اور آپ ان کی مدد سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کوئی آپ کے موبائل سے بلا وجہ منسلک تو نہیں۔
آئی فون استعمال کرنے والے افراد *#*#4636#*#* کی بجائے اپنے فون سے *3001#12345# ملا کر یہ معلومات سیل آئی ڈی اور ایل اے سی کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اگر یہ سروس اُن کے موبائل پر میسر نہیں ہے تو ایسی صُورت میں اپنے فون مینوفیکچر ر سے رابطہ کریں۔
##4636## : اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ ##7780## : اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔
##8351## : اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔ *#0011# : یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔ ##4636## : یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے
جاری 👇
ہر ایک کے پاس ایک یوٹیوب چینل ہونا چاہیے جو ہر ماہ $10,000 کماتا ہے۔
بدقسمتی سے، زیادہ تر لوگ نہیں جانتے کہ کس طرح...
0 سے $10,000 فی مہینہ تک جانے کا میرا منصوبہ یہ ہے:
انٹرنیٹ پر ایک ارب سے زیادہ ویب سائٹس ہیں۔
لیکن زیادہ تر لوگ انہیں استعمال نہیں کرتے۔
یہاں 7 پوشیدہ سائٹیں ہیں جو آپ کو سپر پاور دیتی ہیں:
🔖10/10 بک مارک کرے گا:
ایک ٹویوٹا پراڈو کے دروازے پہ ڈینٹ تھا۔ اسکے مالک نے ڈینٹ والا دروازہ کبھی مرمت نہیں کرایا. کوئی پوچھتا تو وہ بس یہی کہتا "زندگی کی دوڑ میں اتنا تیز نہیں چلنا چاہیے کہ کسی کو اینٹ مار کر گاڑی روکنی پڑے"۔
سننے والا اس کی آنکھوں میں نمی دیکھ کر قدرے حیران ہوتا اور پھر سمجھتے، نہ سمجھتے ہوئے سر ہلا دیتا؛
-سرگوشی سنو گے یا اینٹ سے بات سنو گے !
ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیو ٹویوٹا پراڈو میں دفتر سے ڈی ایچ اے میں واقع گھر جاتے ہوئے ایک پسماندہ علاقے سے گزرا جو مضافات میں ہی واقع تھا. اچانک اس نے ایک چھوٹے بچے کو بھاگ کر سڑک کی طرف آتے دیکھا تو گاڑی آہستہ کردی. مگر پھر بھی اس نے بچے کو کوئی چیز اچھالتے دیکھا۔ ٹھک کی آواز کے ساتھ ایک اینٹ اس کی نئی گاڑی کے دروازے پر لگی تھی. اس نے فوراً بریک لگائی اور گاڑی سے باہر نکل کر دروازہ دیکھا جس پر کافی بڑا ڈینٹ پڑ چکا تھا.
اس نے غصے سے ابلتے ہوئے بھاگ کر اینٹ مارنے والے بچے کو پکڑا اور زور سے جھنجھوڑا. "اندھے ہوگئے ہو، پاگل کی اولاد؟ تمہارا باپ اس کے پیسے بھرے گا؟" وہ زرو سے دھاڑا
میلی کچیلی شرٹ پہنے بچے کے چہرے پر ندامت اور بے چارگی کے ملے جلے تاثرات تھے.
"سائیں، مجھے کچھ نہیں پتہ میں اور کیا کروں؟
میں ہاتھ اٹھا کر بھاگتا رہا مگر کسی نے گل نئیں سنی." اس نے ٹوٹی پھوٹی اردو میں کچھ کہا. اچانک اس کی آنکھوں سے آنسو ابل پڑے اور سڑک کے ایک نشیبی علاقے کی جانب اشارہ کیا "ادھر میرا ابا گرا پڑا ہے. بہت وزنی ہے. مجھ سے اُٹھ نہیں رہا تھا، میں کیا کرتا سائیں؟"۔
بزنس ایگزیکٹو کے چہرے پر ایک حیرانی آئی اور وہ بچے کے ساتھ ساتھ نشیبی علاقے کی طرف بڑھا تو دیکھا ایک معذور شخص اوندھے منہ مٹی میں پڑا ہوا تھا اور ساتھ ہی ایک ویل چیئر گری پڑی تھی۔ ایسا دکھائی دے رہا تھا کہ شائد وزن کے باعث بچے سے ویل چیئر سنبھالی نہیں گئی اور نیچے آگری اور ساتھ ہی پکے ہوئے چاول بھی گرے ہوئے تھے جو شاید باپ بیٹا کہیں سے مانگ کے لائے تھے۔
"سائیں، مہربانی کرو. میرے ابے کو اٹھوا کر کرسی پر بٹھا دو." اب میلی شرٹ والا بچہ باقاعدہ ہچکیاں لے رہا تھا۔
نوجوان ایگزیکٹو کے گلے میں جیسے پھندا سا لگ گیا۔ اسے معاملہ سمجھ آگیا اور اپنے غصے پر بہت ندامت محسوس ہورہی تھی۔ اس نے اپنے سوٹ کی پرواہ کیے بغیر آگے بڑھ کر پوری طاقت لگا کر کراہتے ہوئے معذور شخص کو اٹھایا اور کسی طرح ویل چیئر پر بٹھا دیا۔ بچے کے باپ کی حالت غیر تھی اور چہرہ خراشوں سے بھرا پڑا تھا۔
وہ بھاگ کر اپنی گاڑی کی طرف گیا اور بٹوے میں سے پچاس ہزار نکالے اور کپکپاتے ہاتھوں سے معذور کی جیب میں ڈال دیے۔ پھر ٹشو پیپر سے اس کی خراشوں کو صاف کیا اور ویل چیئر کو دھکیل کر اوپر لے آیا۔ بچہ ممنونیت کے آنسوؤں سے اسے دیکھتا رہا اور پھر باپ کو لیکر اپنی جھگی کی طرف چل پڑا۔ اس کا باپ مسلسل آسمان کی طرف ہاتھ اٹھاتے ہوئے نوجوان کو دعائیں دے رہا تھا۔
نوجوان نے بعد میں ایک خیراتی ادارے کے تعاون سے جھگی میں رہنے والوں کے لیے ایک جھگی سکول کھول دیا اور آنے والے سالوں میں وہ بچہ بہت سے دوسرے بچوں کے ساتھ پڑھ لکھ کر زندگی کی دوڑ میں شامل ہوگیا۔
وہ پراڈو اس کے پاس مزید پانچ سال رہی، تاہم اس نے ڈینٹ والا دروازہ مرمت نہیں کرایا. کبھی کوئی اس سے پوچھتا تو وہ بس یہی کہتا "زندگی کی دوڑ میں اتنا تیز نہیں چلنا چاہیے کہ کسی کو اینٹ مار کر گاڑی روکنی پڑے"۔
اوپر والا کبھی ہمارے کانوں میں سرگوشیاں کرتا ہے اور کبھی ہمارے دل سے باتیں کرتا ہے. جب ہم اس کی بات سننے سے انکار کردیتے ہیں تو وہ کبھی کبھار ہمارے طرف اینٹ بھی اچھال دیتا ہے۔
پھر وہ بات ہمیں سننا پڑتی ہے۔
ہم جہاں ملازمت، بزنس، خاندان، بیوی بچوں کی خوشیوں کے لیے بھاگے جارہے ہیں، وہیں ہمارے آس پاس بہت سی گونگی چیخیں اور سرگوشیاں بکھری پڑی ہیں۔ اچھا ہو کہ ہم اپنے ارد گرد کی سرگوشیاں سن لیں تاکہ ہم پر اینٹ اچھالنے کی نوبت نہ آئے۔ ۔۔۔
Copy
اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے YouTube پر 10k سبسکرائبرز تک پہنچنا آسان ہے!
ہوشیار کام کر کے بڑھیں، زیادہ مشکل نہیں۔
یہاں 5 AI ٹولز ہیں جو 10k سبسکرائبرز کو آسان بناتے ہیں!