🚨 Iran’s national television announced the death of their Supreme Leader:
‘The Supreme Leader of the Islamic Revolution, Grand Ayatollah Seyyed Ali Khamenei, has been martyred.
یہ جو بھی کررہا ہے غلط ہے پلیز اسکو روکے🚨
خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت ہے یہ ورکرز اپنی مدد آپ نکلیں ہے علی امین ہے دور میں بھی انکو در بدر کیا گیا آج ایک دفعہ پھر ان پر لاٹھی چارج کرنے پولیس پہنچی ہے ،،،، وزیراعلی صاحب اگر آپ تک میرا آواز پہنچ رہا تو اس پر ایکشن لے🙏
8 فروری - ملک گیر ہڑتال !!!
“میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!
- عمران خان
#فوکس_8فروری_سب_بند
#February8thShutterDown
شہباز گل کا کور کمانڈرز کے نام پیغام 🛑
ہم کشتیاں جلانے لگے ہیں, ہمارا ضمیر مذید صبر کرنے نہیں دےرہا, عاصم منیر کو سمجھائیں, پھر اگر ہم بولنے لگے تو ہمیں غدار کہا جائیگا!!
سیاست کو چھوڑیں یہ عمران خان کی صحت کا معاملہ ہے, یہاں کوئی خدا کا خوف کریں!
زبردست گل صاحب 🔥
حضور آسمانوں سے اترو ، کاشتکاری کی بجائے اب لڑنا ہے۔
بلوچستان ہمیشہ سے آپکے قبضے میں وہاں کا حال بتاتا ہے سیاست میں ہمیشہ ذلالت کے ساتھ آپ اپنے اصل کام میں بھی ناکام ہو😑