یقین جانیے پوری دنیا میں اگر کسی فوج کا ترجمان اپنے ملک کی حقیقی نمائندگی کر رہا ہے تو وہ ایرانی فوج کا ترجمان ہے،
ایران کے ساتھ اس وقت کوئی بھی نہیں مگر وہ دشمن کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر للکار رہا ہے،
اور کہہ رہا ہے کہ ٹرمپ تم ختم ہو چکے ہو،
بریکنگ نیوز🚨ایرنی افواج کا ڈرامے باز ٹرمپ کو پیغام جھوٹے ٹرمپو آپ نے ایران کےخلاف جنگ کو ہالی ووڈ کی فلمیں اور فرضی قصے کہانیاں سمجھ لیا تھاجب اصل جنگ شروع ہوا تو تُم اپنی قوم کا ناک کٹوا کر میدانِ جنگ سے دم دبا کر بھاگ نکلے ہمت ہے تو آبنائے ہرمز کھلوا🔥
🚨 ایرانی تجزیہ کار ناصر تورابی 👇
"ہم ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں ایران کو ایک عالمی سپر پاور کے طور پر تسلیم کیا جائے گا، ہمیں جوہری ہتھیار بنانے یا حاصل کرنے کے لیے اقدام کرنا ہوگا۔"
اپنے اوپر گرتے میزائل دیکھتے۔ اپنے سامنے پیاروں کو انہی میزایلوں سے جلتے دیکھتے فلسطینیوں نے اج جب ایرانی میزائل اسرائیل کی طرف جاتے دیکھے تو ان کی خوشی دیکھیں۔
شکریہ ایران ان مظلوموں کو یہ خوشی دینے کا۔
یہ دبئی ہے دوستو
دبئی کی جگہ کوئی نیا شہر انٹرنیشنل سٹی بنے گا کیونکہ لوگ اب یہاں انویسٹ کرنے سے ڈریں گے کیونکہ یہ کسی کو تحفظ نہیں دے سکے اور شاید یہ پتھروں کے دور میں واپس لوٹ رہے ہیں
آج تک کی تاریخ میں سب سے زیادہ 31 لاکھ لوگ مسجد الحرام میں ظہر کے وقت داخل ہوئے اور فجر تک عبادت میں مصروف رہے ۔ یہ ایک وقت میں لوگوں کی سب سے زیادہ تعداد رہی ہے