@zeshmohmand ہمارے ملک کے بڑے جرنیلوں اور ان کے پیدا کئے گئے دو خاندانوں کو اک اور کام ہے جو بہت خوب اتا ہے لوگوں کی گندی ویڈیوز بنانا پھر اس ویڈیو سے انہیں بلیک میل کرنا انہیں کرسیوں پر بیٹھانا ان سے ہر جرائم کروانا ہر غیر قانونی کام کروانا قانون پاس کروانا
@Aladeen_Pro ہمارے ملک میں جہاں تباہی کی بہت ساری وجہ ہیں وہیں شاہد آفریدی جیسے کرکٹرز ہیں جو چوروں کے جوتے پالش کرکے ہیرو بنتے اگر بات کریں گے بھی تو کہیں گے بابر رضوان کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی یہ ٹوٹل اوقات ہے ہمارے کچھ ثابق کرکٹرز کی
@ImTanveerA@ArfaSays_@iramizraja@SdqJaan@iaamirjamal
@MAmir95271 اور حیرت کی بات ہے کبھی کپتانی کا بھی نہیں سنا نہ ہی کسی حرام خور جرنلسٹ نے ان کے لیے کمپین چلائی اسے کپتان بنایا جائےباقی سسر داماد ایسے ب شرم ہیں دوسروں سے کپتانی چھین کر ہیرو بنتے حرام خور جرنلسٹ ان کے لیے کمپین چلا کر فخر محسوس کرتے
@ImTanveerA@shani_official@ArfaSays_
فیصل واوڈا جو کچھ بول رہا ہے وہ روایت تھی اس ملک کی پیشن گوئی نہیں ! لیکن @FaisalVawdaPAK صاحب آپ ایک چیز بھول رہے ہیں اس بار قیدی 804 نا بھاگا ہے نا ڈیل کر رہا ہے تو محترم روایت بدل چکی ہے
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
لعنت ہر ایسے وردی والے گدھے کے اوپر ، ہر ایسے ادارے کے اوپر جو اس طرح کے نااہلوں کو پال رہا ہے ۔۔ تھو ہے ایسے تمام لوگوں پر جو ان نا اہلوں انسانیت کے دشمنوں کو سپورٹ کرتے ہیں ۔۔۔