اور ان سب سے بڑھ کر ستم یہ کہ بری طرح مسائل میں گھرے اس بدنصیب ملک پہ آپ جیسے نکمے، نکھٹو اور ٹارگٹ کلنگ، بھتہ مافیہ کے سرغنہ لوگوں کو بغیر عوامی حمایت یعنی ووٹ کے سینئر وزیر لگا دیا جاتا ہے۔
آپ جب 11 ارب کا جہاز لیتے ہیں IMF خوش ہوتا ہے، آپ جب کروڑ ں کی گاڑیاں لیتے ہیں IMF بہت خوش ہوتا ہے
جب آپ حکومتی ٹھیکے اپنی ہی کمپنیوں کو دیتے ہیں IMF خوشی سے پاگل ہو جاتا ہے، IMF حرامزادہ غصہ تب کرتا ہے جب آپ کسی غریب کو کوئی فائدہ دیتے ہیں
عدیل راجہ
اس یونیورسٹی کے گستاخ، بے ادب اور ناہنجار وائس چانسلر کو فوری طور پر معطل کیا جائے، اس نے نا صرف ہماری عظیم قائد بلکہ دختر مشرق اور دختر کشمیر کی سخت توہین کی ہے۔
مری کے ایک سرکاری اسکول میں ٹوٹل 58 بچے تھے اور 58 ہی فیل ہو گئے مری ہمارے حکمرانوں کی پسندیدہ سیرگاہ ہے نواز شریف سجن جندال سے مری میں ملاقاتیں کرتے تھے وہ سجن جندال جس کو ویزہ اسلام آباد اور لاہور کا ملتا تھا مگر وہ مری پہنچ جاتا تھا اس مری کے بچوں کے لیے ہمارے حکمرانوں کے پاس وقت نہیں ! علینہ شگری ۔۔
اس عسکری لنڈے کے فلاسفر کی چبل حرکات اور بیانات سن کر بہت مشکل ہوتا ہے کہ آپ اپنے غصّے اور جذبات پہ قابو رکھ سکیں۔ عمران خان کی حکومت میں موصوف باؤلے کتے کی طرح حکومتی ناکامیوں اور نااہلیوں پر ٹاؤں ٹاؤں کرتے رہتے تھے، بلکہ کاٹنے کو دوڑتے تھے اور اب کبھی مہنگائی پر ان کی چبلیات سنیں اور کبھی سیلاب میں بہنے پر، اب ان کے بھونکنے بلکہ کاٹنے کی ضد اور تمام تر توانائی صرف عوام کی طرف ہی رہتی ہے۔
ملک میں اگر محترم قائد اور ان کی دختر نیک اختر کے نام پر ہسپتالوں کی فہرست مرتب کریں تو شاید کئی گھنٹے لگ جائیں، تاہم ان میں بڑے بڑے اور نمایاں ہسپتال ذیل ہیں
1.Nawaz Sharif Institute of Cardiology, Sargodha
2. Nawaz Sharif Institute of Cancer Treatment and Research, Lahore
3.Nawaz Sharif Medical District / Medical City, Lahore
4. Nawaz Sharif Social Security Hospital, Lahore
5. Govt. Nawaz Sharif Hospital, Kot Khawaja Saeed, Lahore
ان کے علاؤہ اب تو پنجاب کے 316 بنیادی مراکز صحت کے نام بھی تبدیل کرکے مریم نواز ہیلتھ کلینک رکھ دیئے گئے ہیں۔ مگر افسوس بلکہ لخ دی لعنت اگر قوم کے کروڑوں اربوں روپے خرچ کروانے کے باوجود بھی قائد محترم کے طبی معائنےتک یہاں سے نہ ہو سکیں۔🖐️
آئی پی پیز کو 2 سال میں کیپسٹی و انرجی چارجز کی مد میں 6047 ارب کی ادائیگیاں
تقریباً 22 ارب ڈالر 2 سال میں دیے گئے، دوسری طرف IMF سے 5 ارب ڈالر کیلئے ایڑیاں رگڑ رہے ہیں، جہاں سے چشمہ پھوٹنا ہے۔ خیر آئی پی پیز پر عظیم قائد کا لازمی شکریہ ادا کریں، قائد تجربہ کار ہیں
خواجہ صاحب کے مزے ہیں انگریزوں کے پاس جا کر عمران خان کو بنیاد پرست مذہبی ثابت کرتے ہیں مغرب کو عمران خان کے مذہب کے لگاو سے ڈراتے ہیں پاکستان آتے ہیں تو عمران خان کو یہودی ثابت کرنے والا راگ الاپتے ہیں۔
جی وہ داتا صاحب مزار شریف پر نذر و نیاز، لنگر اور چادریں آن لائن ہدیہ کرنے کا پورٹل لانج کر دیا ہے۔ اس لئے اب ڈار صاحب کے خانوادے کو تاحیات تمام جرائم سے استثنیٰ حاصل ہو چکا ہے۔
پوچھنا تھا کہ اسحاق ڈار کے نواسے والے معاملے کا کیا بنا؟ غیر ملکی خواتین کو انصاف مل گیا۔ باس کا کیا بنا؟ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
نیب، واپڈا، پی ٹی اے، نادرا، این ڈی ایم اے اور سپارکو جیسے ریاستی اداروں کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے کے بعد پاکستان بیروزگار یونین کی جانب سے تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کو جدید عالمی خطوط پر استوار کرنے کا اعلان۔
سینئر لفافوں اور طوائفوں میں خوشی کی لہر۔
کیا سکائی سپورٹس، CNN اور BBC کو میاں عامر محمود، سلیمان اقبال، اورمجیب الرحمٰن شامی جیسی محب وطن اور سمجھدار بزنس مین کریکٹر دستیاب نہیں ہیں؟ بیچارے تھرڈ کلاس چینلز
ابھی ہماری فارم 47 حکومت Sky Sports کی شکایتیں کر رہی تھی کہ آج CNN نے بھی عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کا انٹرویو چلا دیا۔
بین الاقوامی میڈیا بھی اب فارم 47 والوں کے صحیح چیزے لے رہا ہے۔ 😂😂
سولر پہ بے تحاشہ ٹیکس لگا کر کیوں اس قدر حوصلہ شکنی کی گئی؟
اب دیامر بھاشا ڈیم سے 4500 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے پراجیکٹ/آپشن کو منسوخ کئے جانے کی خبریں گرم ہیں.
آئی پی پیز مالکان جو دہائیوں سے حکومتوں کا لازمی حصہ و جزو رہے ہیں اپنی سونے کی کانیں کیوں کر بند ہونے دیں؟
The Dam Without Power: Pakistan cancels the 4,500-megawatt power component of Diamer-Bhasha Dam. IPP lobbying is the reason. The government's promise to build it later may never be kept.
مگر یہ کھیل میں سیاسی مداخلت نہیں تھی:
پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے ملکی کرکٹ کی تاریخ اور کامیابیوں پر 2023 میں ایک ویڈیو جاری کی تھی اور اس ویڈیو میں 1992 کے ورلڈ کپ کی تمام تصاویر تو دکھائی گئیں لیکن ٹیم کو فتح دلانے والے کپتان عمران خان کی تصویر اور تذکرہ شامل نہیں تھا.
Pakistan cricket legend Javed Miandad breaks down in tears over Imran Khan’s jail ordeal.
Miandad said they played county cricket together for years and he knows Imran was never involved in theft or financial corruption.
#ImranKhan#JavedMiandad#PakistanCricket