Twice Pakistan found the money: in 2013 and again in 2022 thru NADRA-FBR digital collaboration that identified millions of hidden taxpayers and billions in revenue, more than what we were begging the IMF for. Twice, politics killed it. Pakistan isn’t poor. It’s poorly documented. The tools exist. The will doesn’t.
Read: https://t.co/TYNdgiTP7D
#DigitalID was meant to empower citizens.
If the state can “switch off” your identity, even temporarily, it changes the equation.
From rights → to conditional access.
From inclusion → to control.
That’s a line we should think very carefully before crossing. See my @TFT_ article
https://t.co/lGEfUUmetZ
ایبٹ آباد میں اسسٹنٹ کمشنر نے گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے دوران مسجد کے قریب بازار میں پارک کی گئی 27 گاڑیوں کے ٹائروں میں چاقو گھونپ دیے تھے۔
فیس بُک پر وائرل ویڈیو میں ملتان سے فیملی کے ہمراہ آنے والے ایک متاثرہ شخص نے بتایا کہ وہ سفر میں ہیں اور 27 ہزار کا ایک ٹائر ہے۔ ”یہ کام تو ٹریفک پولیس کا ہے کہ وہ غلط پارکنگ پر جُرمانہ کرے۔“
گورا واپس انگلستان چلا گیا اپنی ہائبرڈ نسل پیچھے چھوڑ گیا۔
عراق کے سابق صدر جلال طالبانی جو مزاح اور خوش طبعی کے لیے مشہور تھے، کہتے ہیں:
"رات گئے میں حکومت کی ایک میٹنگ میں بیٹھا تھا کہ میری بیوی نے فون کیا اور کہا:
'او جلالہ! او جلالہ! کہاں ہو؟ رات کافی ہو گئی ہے، گھر آ جاؤ!'
میں نے جواب دیا: 'میں حکومت کی میٹنگ میں ہوں۔'
بیوی نے کہا: 'تم میٹنگ میں بیٹھے ہو اور میرا خیال نہیں کرتے؛ اگر گھر میں چور آ گئے تو میں کیا کروں؟'
جلال طالبانی کہتے ہیں: میں نے اپنی بیوی کو کہا:
'بالکل فکر نہ کرو، سکون سے سو جاؤ۔ چور گھر نہیں آئیں گے، سب چور تو یہاں میرے ساتھ میٹنگ میں بیٹھے ہیں۔'"
😅
زہران ممدانی ، امریکی سیاست میں ابھرتا ہوا جادوگر ہے۔نیو یارک کے مئیر کے انتخاب میں اس کا جیتنا اب یقینی ہو چکا ہے۔
اس 34 سالہ نوجوان نے بتا اور سکھا دیا کہ 2025 کی انتخابی مہم کیا ہوتی ہے۔ اس قدر حیران کن توانائی،عوام کے ساتھ رابطہ، ہر کسی کو اپنا بنا لینا، ٹرمپ سمیت تمام کھلاڑیوں کو بے بس کر دینا۔
سرد مزاج برطانیہ کے قلب لندن میں صادق خان کا تین بار جیتنا بھی تاریخ کا بننا ہے مگر یہاں کا لہجہ امریکہ سے مختلف ہے۔
آپ اندازہ لگا لیں کہ نیو یارک تو بہت دور ہے، ممدانی کے گیت لندن کی جنریشن زی گا رہی ہے۔
وہ جاپانیوں اور چینیوں کے ساتھ ورزش کرتا ہے، افریقیوں کے ساتھ ان کا رسمی رقص کرتا ہے، رات گئے کبھی کسی ڈانس کلب میں تو کبھی کسی کلب میں نوجوانوں کے ساتھ گاتا ہے، کبھی مندر کبھی مسجد کبھی چرچ تو کبھی سینی گاگ۔ بس پر سفر کرتا ہے، لوگوں کے ساتھ راستوں پر ملتا ہے، نوجوانوں کے ساتھ اچھلتا کودتا اور کھیلتا ہے، کھیلوں کے میدان میں تماشائی بنتا ہے، کمال کی حس مزاح ، حاضر جواب، عجز و انکسار سے بھرپور خوش مزاج جادوگر، لڑکیاں جس کے ترانوں پر رقص کرتی ہیں۔
آپ امریکہ کو داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتے کہ وہاں کی جمہوریت میں آج بھی ممدانی جیسا جادوگر ممکن ہے۔
نہیں ایسے خواب دیکھنے میں جلدی مت کیجئیے ہمارا ماحول کوئی ممدانی پیدا نہیں کر سکتا، کم از کم ہم سے پہلے والی اور ہماری نسل کے مکمل خاتمے تک ایسا ممکن نہیں۔
حکومتِ پاکستان کی عوام کے لئے بڑی سہولت
پہلا شناختی کارڈ (بغیر سمارٹ چِپ) بالکل مفت
آج ہی نادرا مرکز تشریف لائیں اور 15 دنوں میں بغیر کسی فیس کے پہلی مرتبہ بننے والا کارڈ حاصل کریں
انجنیئر محمد علی مرزا روایتی مذہبی و فرقہ وارانہ عقائد کو قرآن و حدیث کی روشنی میں دلیل کے ساتھ چیلنج کرنے کی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ ان سوچوں پر بھی سوال اٹھاتے رہے ہیں جن کے بارے میں بات کرنا مشکل تصور کیا جاتا ہے۔ ان کی فکر سے اختلاف کی گنجائش موجود ہے مگر ان کو بلاوجہ بظاہر چند مذہبی عناصر کے دباؤ پر گرفتار کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔
انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ انجینئر صاحب کے خلاف دیوبندی،اہلحدیث اور بریلوی علما نے ایکا کرلیا ہے کیونکہ ان کا دھندا بند ہورہا ہے۔تصور کریں اگر انجینئر محمد علی مرزا جیسا مذہبی شخص اس قانون کی زد میں آسکتا ہے تو عام آدمی کس کھیت کی مولی ہے
Engineer Muhammad Ali Mirza booked under 295-C.
A man who has dedicated his entire life to the service of Islam is now facing blasphemy charges in Pakistan.
پاکستان میں توہین مذہب اور توہین رسالت کے قوانین کو تبدیل کیا جالے۔ یہ قوانین اسلام کے بنیادی فلسفے کی توہین ہیں اور اسلام کے نام پر اسلام کے تشخص کی تباہی کا ذریعہ ہیں۔
انجنئیر علی مرزا کی گرفتاری ملاؤں کے اکٹھ کا نتیجہ ہے کیوں کہ جیسے ہی ان کی مذہب فروشی پر کوئی سوال اٹھتا ہے، تو یہ اسلام کے نام پر اسے روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔
غامدی صاحب جیسے جید لوگوں کو بھی انہیں خون آشام چمگادڑوں کی وجہ سے ملک چھوڑنا پڑا۔
یہ ملک اگر رہنے کے قابل بنانا ہے تو یہاں سے مذہبی جنون کا خاتمہ کرنا ہو گا۔
میں انجنئیر علی مرزا کا نہ کوئی فین ہوں اور نہ ان کے نظریات سے متفق ہوں، مگر ملاؤں کے شور مچانے پر اگر زندگیاں خطرات کا شکار ہو رہی ہیں، تو چند سخت سوالات ہمیں بہ طور سماج خود سے پوچھنے چاہئیں۔
کل جب آپ اسٹیبلشمنٹ کے کتے بنے ہوئے تھے آپ تب بھی چاہتے تھے ہم آپ کا ساتھ دیں۔ اب جب اسٹیبلشمنٹ آپ کے ساتھ مذکورہ بالا والی کر رہی ہے آپ اب بھی چاہتے ہیں کہ ہم آپ کا ساتھ دیں۔
ہم کوئی غلام ہیں؟
ہم اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار کے خلاف ہیں لیکن اسے آپ جیسے منافق ختم نہیں کر سکتے۔
ایک جنرل کی تعیناتی بطور چئیرمین FPSC کافی زیر بحث ہے اور تنقید بلاجواز نہیں لیکن میں نے آج دو تین لوگوں سے پوچھا (جو وہاں کام کر چکے ہیں) تو پتہ چلا کہ جنرل عتیق الرحمن اور جسٹس رانا بھگوان داس کو بحیثیت چئیرمین سب سے بہترین تصور کیا جاتا ہے کسی بیوروکریٹ کو نہیں، کیوں؟
I must appreciate Punjab Govt for a meal in School prog I always suggested Buzdar Govt to start meal in School prog this single step can change admission numbers in schools and malnutrition issue can be addressed as well, but problem is how will you stop corruption and secondly how to make sure that milk reaches to the students and not to be consumed by officials midway? Plz do get into details of prog.. @MaryamNSharif
Traders and shopkeepers shut down supplies across Pakistan. PWD employees block Srinagar Highway. Utility Store employees enter D chowk (red zone vicinity). This is serious business. Streets are in a state of permanent agitation. Can explode at a (wrong) touch.
I am planning to sell my love...
unregistered Toyota surf 1998
(Registration is my responsibility but buyer has to bear charges)
custom auction cleared Blue colour with all accessories
automatic transmission
power steering/mirrors/windows
petrol engine 3400 cc
Exchange possibl