عدالت نے سیاسی لوگوں کا سپریم کورٹ میں داخلہ بند کردیا کیا صرف نیازی کے کارندے کورٹ میں داخل ہونگے اگر ایسا ہے تو تین ججز صاحبان کیس گوگی ھائوس بنی گالا میں چلائیں سپریم کورٹ کی بلڈنگ کو معاف کردیں
صبح سے لیکر رات کے اس وقت تک ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کراچی کی سڑکوں پر موجود اور ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے مسلسل جاری بارش کے پانی کی نکاسی کو یقینی بنا رہا ہے۔۔
#KarachiRain@murtazawahab1
امریکہ میں مقیم ایک پاکستانی نے دعوی کر دیا میرے پاس ایک خط ہے جس کی بنیاد پر عمران خان تا حیات نا اہل اور پی ٹی آئی کا کالعدم ہو جائے گی
1
#ہم_خیال_بینچ_نامنظور https://t.co/6T1WhrWuOT
کسی بھی ملک کی عدلیہ کے لۓ اس سے زیادہ اطمینان و اعزاز کیا ہو گا کہ اسکی تمام سیاسی جماعتیں خود یہ مطالبہ کر رہی ہوں کہ انکے مقدمات معزز عدلیہ کے تمام اراکین سنیں اور وہ انکا فیصلہ قبول کریں گی۔ مطالبے کی قبولیت، عدلیہ کےعزت ، وقار و اعتماد میں اضافہ
@hinaparvezbutt
نامور ادیب قلمکار امر جلیل صاحب پر توہین مذہب کا پرچہ کٹوانے والے مولوی صاحب مسجد میں بچہ سے زیادتی کرتے پکڑے گئے۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔
مولوی کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔
یہ کون لاڈلے ہیں؟ جو دیواریں پھلانگ کر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری دفتر میں رات گۓ گھس گے، ان کے وکلا بھی آ گے، رجسٹرار ان کی پٹیشن بننے کا بھی منتظر رہا، کیا یہ سہولت صرف عمرانی لاڈلوں کو ہی حاصل رہتی ہے اور توہین عدالت کے قوانین باقی تمام پاکستانیوں کو گرفت میں لینے کے لۓ ہیں ۔