منہاج القرآن کے دنیا بھر میں بسنے والے تمام بہنوں بھائیوں اور بزرگوں کو حضور سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی 73 ویں یوم پیدائش مبارک ہو
دعا ہے کہ اللّه پاک میرے قائد کو صحت و سلامتی والی عمر خضری عطاء فرمائے آمین
#HappyBirthdayDrQadri#دانش_عصر_حاضر
#دانش_عصر_حاضر
Shaykh-ul-Islam's tireless efforts have been instrumental in the revival of Deen, emphasizing education, and fostering spiritual evolution.
@TahirulQadri
#دانش_عصر_حاضر
I wish all members and affiliates of MQI around the globe a happy Quaid day. Today marks the 73rd birthday of our visionary leader,Shaykh ul Islam Dr Muhammad@TahirulQadri, whose presence has been a divine blessing in our lives.
#HappyBirthdayDrQadri#QuaidDay2024
دنیا بھر میں بسنے والے تحریک منہاج القران کے جملہ قائدین و کارکنان اور وابستگان کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 73 ویں سالگرہ مبارک ہو۔
#دانش_عصر_حاضر@TahirulQadri
#دانش_عصر_حاضر
On this momentous occasion, let us honor Shaykh-ul-Islam's legacy by upholding the values of tolerance, justice, and peace.
@TahirulQadri
رہنمائی اور استشارہ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اندراجیہ دینی، فکری، اور معاشرتی مسائل پر معاشرتی رہنمائی اور استشارہ کی خدمات ہمیشہ موثر رہی ہیں
#HappyBirthdayDrQadri@TahirulQadri
#دانش_عصر_حاضر
عہدِ حاضر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اپنے علمی مرتبہ میں یکتا و یگانہ ہیں۔اللہ رب العزت نے تجدید دین جیسے عظیم فریضے کی تکمیل کے لئے آپ کا انتخاب فرمایا۔ آپ مجدد ہونے کے ساتھ ساتھ مجتہد، مفسر، محدث، فقیہ ، محقق اور معلم بھی ہیں۔
#HappyBirthdayDrQadri
** نذر قائد **
جو بولے تو اسرار کھلیں
یاقوتوں کے بازار کھلیں
پھر لفظوں کے دربار کھلیں
پھر معنوں کے انبار کھلیں
کئی بند در افکار کھلیں
ہاں جب یہ لب اظہار کھلیں
پھر جذبے موتی چنتے ہیں
پھر خار بھی ریشم بنتے ہیں
#دانش_عصر_حاضر@TahirulQadri