پنکی کو باعزت بری کر دیا گیا، جبکہ ایمان مزاری، صنم جاوید، فلک، ڈاکٹر یاسمین راشد، عالیہ حمزہ سمیت ہزاروں خواتین کو طویل قید کی سزاؤں کا سامنا ہے۔
فرق صرف اتنا دکھائی دیتا ہے کہ ایک طرف بااثر اور لاڈلے کردار ہیں، جبکہ دوسری طرف وہ خواتین ہیں جو اپنے مؤقف کے لیے آواز اٹھانے، احتجاج کرنے یا سوشل میڈیا پر اظہارِ رائے کی پاداش میں قید ہیں۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس ملک میں صرف چوروں اور کرپٹ مافیا آزاد ہیں۔
اکبر ایس بابر کا یہ دعویٰ کہ عمران خان نے پیغام بھیجا کہ میں آپ کے گھر آؤں گا ویسے ہی ہے جیسے کسی شخص کا کوئی ایڈریس (پتہ )نہ ہو مگر وہ ہر روز پوسٹ آفس چلا جائے کہ میری کوئی ڈاک آئی ہے
پلے نئیں تیلا ، کر دی میلہ میلہ
بادامی باغ کا واقعہ :
یہ خبر اخبار میں جب چھپی تو ایک جھٹکا سا لگا کیونکہ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی نے اپنا بدلہ خود پولیس سے لیا اور ایک کے بدلے دو پولیس والے مار دیے - جس طرح یہ بدکار حکومتیں عوام کا خون کر رہی ہیں اور قانون اور عدالت سب خاموشی سے ڈر کر یہ خون ریزی دیکھ رہے ہیں ، تو ایک ہی راستہ رہ جاتا ہے کہ اپنا بدلہ خود لو - یہ بارش کا پہلا قطرہ ہے -
پولیس نے بھی اس بدلہ لینے والے کو جھٹ پٹ گولی مار دی کہ کہیں عدالت میں کیس چلا تو لوگوں کو معلوم ہو جاےگا کیا ماجرا ہے اور لوگ پھر قانون اپنے ہاتھ میں لینا شروع کر دیں گے -
https://t.co/IQJqF3sLYu
جبران ناصر کے وہ سوالات جن کا سندھ حکومت کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔
میر رضا کو انصاف تو دینا ہوگا۔ یہ کراچی والوں کیلئے بھی ٹیسٹ کیس ہے۔ اب نہیں تو کبھی نہیں
🚨🚨متحدہ عرب امارات نے انڈیا کے ساتھ کنٹریکٹ کیا ہے۔ مختلف شعبوں میں ہزاروں انڈینز کو لایا جائے گا۔ پاکستانیوں کو نکال کر ان کے لئے جگہ پیدا کی جائے گی۔ شعیہ اور سنی دونوں کو نکالا جائے گا۔
پاکستان پر ظلم اور جھوٹ کا مکمل غلبہ ہے ، یہ ملک ایک ایسی تاریکی میں ڈوب چکا ہے جس کا میں تصور تک نہیں کر سکتا ہے، پاکستان اس وقت بدترین کھائی میں گرا ہوا ہے، عوام کی طاقت اب ملک کو باہر نکال سکتی ہے،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
عاصم منیر مستری اور مریم صفدر کی ساری عمر کی محرومیوں کا خسارہ اب آکر پوری قوم کو ادا کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ وہ آرمی چیف اور اس کی معشوق سودے میں بنی وزیر اعلٰی ہے!
"سسٹم کولیپس" ہونے پر — سٹم کولیپس ہونے کا بیان دینے والے کو بیک ٹو بیک دو سال میں دومرتبہ سول اعزاز سے نوازا جاتا ہے —- تھرڈ ورلڈ میں اسی کو "جمہورا میرٹ" کہتے ہیں
پاکستان میں 79 سالوں سے فوج براہ راست اپنی کٹھ پتلیوں کے زریعے حکومت چلاتی رہی ہے اور اس ٹوپی ڈرامے میں ن لیگ و پیپلز پارٹی سب سے بڑی عسکری کٹھ پُتلیاں ہیں خاص کر نواز شریف جنرل جیلانی کی گود سے جنم لینے والا فراڈی ہے، عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے فوج انہی دو عسکری جماعتوں کے درمیان ہاکی کے کلیم اللہ اور سلیم اللہ کی طرح حکومتیں بدلتی رہی ہے، عمران خان کے سیاست میں آنے کے بعد اور ساڑھے تین سال کی حکومت سے فوج اور اس کی کٹھ پتلیوں میں خوف پیدا ہوا کہ یہ شخص تو آزاد خارجہ پالیسی، عوامی طاقت اور عدل و انصاف پر یقین رکھتا ہے اور عمران خان کے اقتدار کے پہلے سال سے ہی ان کے خلاف سازشیں شروع ہو گئی تھیں جس کے نتیجے میں ان کی حکومت کا تختہ الٹا گیا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
1990 سے لے کر آج تک ایسا کب ہوا ہے کہ شریف خاندان نے گندم درآمد نہ کی ہو؟ جب وہ اقتدار میں نہیں ہوتے تو پاکستان گندم میں خود کفیل ہو جاتا ہے، اور جیسے ہی وہ اقتدار میں آتے ہیں، گندم درآمد کرنی پڑتی ہے۔ سجاد مصطفیٰ باجوہ
#pakistan@sajjadmustafa
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں