پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں یہ سوشل میڈیا کا بندہ اتنا بدمعاش تھا کہ پولیس والوں کے ساتھ بھی بکواس کرتا رہا۔
میرا پشاور پولیس سے اپیل ہے کہ آئندہ یہ بندہ جلسے میں پولیس کے ساتھ یا صحافیوں کے ساتھ بد تمیزی کرے تو برائے مہربانی وہی پر اس کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا کریں۔
@KP_Police1
وزیر اعلی @SohailAfridiISF صاحب آپکے پارٹی کے سوشل میڈیا کے بندے نے آج میڈیا کینٹینر پر میرے ساتھ بہت بدتمیزی کی ہے آپکا جلسہ تھا اور پشاور میں تھا اسلئے میرا گلہ آپ سے ہے کیونکہ اس کے پاس ایک گارڈ بھی تھا اور بدمعاشیاں کر رہا ہے۔
میں حسنین رفیق کی بات کر رہا ہوں۔۔
پی ٹی آئی کے لیڈرشپ اپنے کارکنوں اور اپنے کرائے کے میڈیا کے لوگوں کو تمیز سکھا دے یہ خیبرپختونخوا ہیں پنجاب نہیں یہاں پر میڈیا کے ساتھ بدمعاشی کرنا بہت مہنگا پڑ سکتا ہے۔
شکر کریں آپ پشاور میں ہو ورنہ بدمعاشی کا جواب پھر یہ نہیں ہوتا۔۔
@SohailAfridiISF@YarMKNiazi@agentjay2009
محسن نقوی وزیراعظم کی مشاورت کے بغیر ایسی بات نہیں کرسکتے،صوبے بنانا اتنا آسان کام نہیں، ملکی حالات سے توجہ ہٹانے کےلیے نئے شوشے چھوڑے جاتے ہیں۔۔
#MoulanaFazalRehman#MohsinNaqvi#PMPakistan
@CSKPOfficial
29 مارچ کو اس حوالے سے آپ کو بھی ٹیگ کیا تھا وزیر اعلی کو بھی لیکن ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوا بلکہ جو بچا ہوا دیوار تھا وہ بھی گر گیا ہے برائے مہربانی عوام کیلئے اس پر ایکشن لے اور یہ مسئلہ حل کروائے ۔
شکریہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا 5 اگست کے جلسے کے حوالے سے پارلیمانی اجلاس سے خطاب
عوام کی سہولت کے پیشِ نظر پانچ اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرکے پشاور موٹروے کے قریب واقع کھلے میدان میں منتقل کر دیا گیا۔
#CMKP#SohailAfridi#5AugustJalsa#KhyberPakhtunkhwa#PTI
پاکستان تحریک انصاف کا 5 اگست کو عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں جلسہ کا اعلان
5 اگست کو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے،
چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیراطلاعات شفیع جان کی پریس کانفرنس
سی اینڈ ڈبلیو میں اختیارات کی نئی جنگ
سہیل آفریدی اورشکیل خان میں نئے سیکرٹری کی تقرری پر تنازعہ۔وزیر اعلٰی ضیاء الحق کو برقرار رکھنے پر بضد۔شکیل خان کاادریس مروت کو نیاسیکرٹری بنانے کا تقاضا۔مطالبہ پورا نہ ہونے پراستعفے کی دھمکی۔فارن فنڈڈ سکیموں میں پتنگ کی مداخلت پر بھی تحفظات۔