یونیورسٹی روڈ پر رش اور ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے لئے عوام سے آراء لی گئی تھیں، آراء پر ہماری ٹیم نے مختلف پہلوؤں سے غور وغوض کیا اور سب سے پہلے اسلامیہ کالج/ نعمت محل کے مقام پر کام شروع کر دیا ہے۔ یہ کام ہنگامی بنیادوں پر کیا جارہا ہے اور جلد از جلد مکمل کیا جائے گا۔
خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کے عوامی ایجنڈا پر عمل درآمد کے سلسلے میں پی ڈی اے نے یونیورسٹی روڈ پر تمام رش والے مقامات کی تصصیح کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں عوام اپنی آراء اور تجاویز اس پوسٹ پر دے سکتے ہیں جس کی روشنی میں منصوبہ مرتب کیا جائے گا۔
@AliAminKhanPTI@LGKPGovt
🚫 بچوں کو ڈینگی اسپرے کی گاڑیوں کے پیچھے نہ جانے دیں! 🚫
محترم والدین، ڈینگی سے بچاؤ کے لیے اسپرے کرنا ضروری ہے، لیکن بچوں کا اسپرے کی گاڑیوں کے پیچھے جانا خطرناک ہو سکتا ہے۔
@AliAminKhanPTI@LGKPGovt
رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر مشکلات کے باوجود مسلسل جاری ہے۔ حکومتی عزم کے تحت غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ، عوام کے بہتر مفاد اور شہر کی خوبصورتی کی بحالی کے لیے جاری رہے گا۔ #تجاوزات_کے_خاتمہ#شہر_کی_خوبصورتی@AliAminKhanPTI@LGKPGovt
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت گرین بیلٹس کی صفائی کا آغاز!
ہمارا مقصد سرسبز و صاف ستھرا پشاور بنانا ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ گرین بیلٹ میں کوڑا کرکٹ پھینکنے سے گریز کریں۔
#عوامی_ایجنڈا#گرین_بیلٹس#صاف_پشاور#کلین_اینڈ_گرین@AliAminKhanPTI
اینٹی ڈینگی کمیٹی ریگی ماڈل ٹاؤن (آر ایم ٹی) کا اجلاس ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (آر ایم ٹی) انجینئر اشرف قادر کے دفتر میں منعقد ہوا، جس میں ٹیم نے امین اللہ خان، میڈیکل اینٹومولوجسٹ کی قیادت میں شرکت کی، ریگی رہائشی سوسائٹی کے نمائندے اور پی ڈی اے کے متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔
Peshawar Development Authority continue extensive Plantation Drive on special directions of the Director General PDA, to reclaim the Clean and Green Environment and help curb the adverse effects of #ClimateChange.
@AliAminKhanPTI@LGKPGovt
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @AliAminKhanPTI کی ہدایت پر عوامی ایجنڈا کے تحت پی ڈی اے کی جانب سے حیات آباد میں صفائی مہم کا آغاز۔ صاف اور سرسبز خیبرپختونخوا کے لیے ہم سب کا تعاون ضروری ہے! آئیں مل کر اپنے علاقے کو صاف ستھرا رکھیں۔ 🌿🧹 #صفائی_مہم#حیات_آباد#عوامی_ایجنڈا@LGKPGovt
Alhamdulillah! We are excited to announce the opening of our new masjid in 4D/II Zone 4 Regi Model Town. We hope and pray that masjid will serve as a hub for spiritual growth, community support, and education.
#PDA#KPKUpdates#Masjid#RegiModelTown@AliAminKhanPTI@LGKPGovt
پشاور مین یونیورسٹی روڈ پر بارشوں میں پانی کھڑا ہوتا تھا،جس سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور ٹریفک کی روانی میں خلل پڑتا تھا.
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے عوامی ایجنڈا کے تحت پشاور ڈیولیپمینٹ اتھارٹی ہنگامی بنیادوں پر مین یونیورسٹی روڈ پشاور میں پانی کے بہتر نکاسی آب کیلئے بڑے پائپ بچھارہی ہے.
نوٹ: یہ پائپ ان مقامات پر لگائے جارہے ہیں جہاں نکاس آب کے نظام میں مسئلہ ہے اور پانی کھڑا ہوتا ہے.
#KPUpdates
#Peshawar
#PDA
On the directions of Chief Minister KP @AliAminKhanPTI, PDA is working on the repair of potholes and roads throughout its jurisdiction. Facilitation of commuters is foremost but sustainability is not possible without community ownership.
@LGKPGovt
"🌱 Today we join hands with Chairman DDAC Peahawar & Member PDA Board MPA Sher Ali Afridi in our mission of green Peshawar! 🌳
He was briefed on the Plantation Drive 2024 by our Director Horticulture.
#PDA#Plantation#LocalGovt
Welcome to Peshawar! Our city got more beautiful with the latest enhancements at the Motorway entry. Lush greenery, vibrant flowers & stunning landscaping now greet you as you arrive, exactly how @AliAminKhanPTI envisioned. Peshawar's warm welcome starts the moment you enter!
In implementation of the vision of CM KP @AliAminKhanPTI,PDA has provided free WiFi in Bagh e Naran.
Stay connected while you relax in nature, share your moments instantly, and make the most of your time in this beautiful park. 📱 #FreeWiFi#PDA@LGKPGovt
PDA is committed to maintaining clean and accessible public spaces. Upon the directions of honorable Chief Minister KP @AliAminKhanPTI a major anti-encroachment operation has initiated.
Plz review your property before we remove any encroachments. We appreciate your cooperation.
Plantation Drive by PDA: A Step Towards a Greener Future
We’re thrilled to share that the PDA's monsoon Plantation drive is going strong and successfully especially aimed at making our environment cleaner and greener.
#PDA#PlantationDrive#moonsoon@AliAminKhanPTI@LGKPGovt