باڑہ پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور پولیس آمنے سامنے، ایک کارکن کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔ سامنے آنے والی فوٹیج میں کارکن کو مبینہ طور پر گولی لگنے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔
تازہ اپڈیٹ۔۔!! 🚨🚨
اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے محاظ سمبھالا ہوا ہے۔۔!! ⭕️
یاد رکھیں جناب ایم این اے اقبال افریدی۔ غنی آفریدی اور عرفان سلیم کے علاوہ کوئی بھی ایکٹیو نہیں۔۔!! ⭕️
تمام کے تمام چھپے ہوئے ہیں۔۔!!⭕️
پولیس کی جانب سے لوگوں پر سیدھی فائرنگ کے بعد عوام غصے میں آگئی اور کچھ پولیس اہلکاروں کو عوام نے پکڑ لیا
آپ اگر عوام پر سیدھی گولیاں برسائیں گئے انہیں شہید کریں گئے زخمی کریں گئے تو مزاحمت کا سامنا کرنا ہی پڑے گا
کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر ، محسن نقوی شہباز شریف یہی چاہتے ہیں
ستائیس سال پہلے یعنی آج کے دن بارہ اکتوبر 1999 بروزی منگل ۔نواز شریف کی دو تہائی اکثریت سے قائم حکومت کو پرویز مشرف نے غیر آئینی اقدام کے ذریعے ختم کیا تھا، اور جمہوریت پر شب خون مار کر اپنے نام ایک سیاہ باب لکھوا لیا تھا۔
، 11 اکتوبر 2026 کو، ستائیس سال بعد تاریخ نے ایک بار پھر خود کو دہرایا ہے۔ نواز شریف اور آصف علی زرداری نے مل کر دو تہائی اکثریت سے قائم خیبر پختونخوا کی عوامی حکومت کو گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے ختم کرنے کا راستہ اختیار کیا۔
فرق صرف کرداروں کا ہے، مگر جمہوریت پر وار کرنے کا انداز وہی ہے۔
یاد رکھیے! اقتدار کے نشے میں کیے گئے فیصلے وقتی طور پر حکومتیں گرا سکتے ہیں، لیکن تاریخ کے کٹہرے سے کسی کو نہیں بچا سکتے۔ چہروں پر لگنے والے یہ سیاہ دھبے اور جمہوریت پر لگنے والے یہ داغ کبھی نہیں مٹیں گے۔ تاریخ کے سیاہ اوراق میں یہ نام ہمیشہ کے لیے درج رہیں گے۔
@shafqatmm1 Sir Yaha Shangla Mai bi school bnd hai aur jou exams Ty wo bi postponed krde hai! JB KY Yaha ASA koye masala Nahi pr bi in kambakhto ny school bnd karwayi hai!
اقرار الحسن کی یہ ویڈیو بنانا وجہ گرفتاری ہو سکتی ہے جب ظالم کا ظلم مٹنے والا ہوتا ہے تو وہ ہر طرف ہاتھ پاؤں مارنے کی کوشش کرتا ہے
میں عوام سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہمت نہ ہارنا یہ ظلم کی دیوار گرنے والی ہے بس اس کو ایک دھکا دینے کی ضرورت ہے
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
Copied!
@Matiullahjan919