नवीन जिंदल और नुपुर शर्मा को भाजपा ने 6 साल के लिए पार्टी से निलंबित किया । यह अन्तरराष्ट्रीय दबाव मे की गई राजनीतिक कार्रवाई है । हमारी नज़र सियासी कार्रवाई पर नही कानूनी कार्रवाई पर होनी चाहिए।
کیسے نفسیاتی مریض لوگ ہیں اب بھی ٹرین میں بیٹھ کر ماسک لگائے سو رہے ہیں، کھانے کے وقت ماسک ہٹا لیا ، مطلب کھاتے وقت وائرس آیا تو چبا لیں گے۔
کھا چکے تو پھر ماسک چڑھا کر بیٹھ گئے۔