پنجاب حکومت پارک ویو سوسائٹی کے اردگرد حفاظتی بند نہ بنائے کیونکہ حفاظتی بند بنا دئیے تو ہمارے لئے مزید زمین پر قبضہ کرنا مشکل ہو جائے گا اور مستقبل میں ہم عوام کو چونا بھی نہیں لگا سکیں گے ۔ سما نیوز
#سماء_کی_سوسائٹی_بچاو_مہم
Trump says if he is assassinated then America will destroy every inch of Iran.
Ayatolllah Khamenei was assassinated. This means that Iran can also destroy every inch of America.
But Iran will not do it because killing innocent citizens of any country is not permissible in Islam.
This is the difference between Zionism and Islam.
نسلہ ٹاور متاثرین میں شامل محمد علی نے کہا کہ ہم بے گھر ہوگئے لوگ مر گئے اب نسلہ ٹاور کا فیصلہ غلط قرار دیا اس کی حیثیت کیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت فیصلے کے بعد متاثرمحمد علی جن کے تین فلیٹس تھے انہوں نے کہا کہ یہ بلڈنگ ٹوٹ گئی لوگ مرگئے ایک سپریم کورٹ جج نے یہ فیصلہ جاری کیا تھا اور اس نے کتنے ہی خاندانوں کو تباہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اب اس فیصلے کا مقصد کیا ہے، نسلہ ٹاور کے لیے الگ فیصلہ اور اسلام آباد کے لیے الگ حکم دیا جاتا ہے۔
#TOKAlert #NaslaTowerKarachi
سچ لکھیں ،سچ بولیں،
اس وقت جنوبی پنجاب میں ھوں اور ماشااللہ سے مسلم لیگ نواز کو سب سے ذیادہ گالیاں اس کے اپنے سپورٹرز دے رھے ھیں۔تاجران ان میں سب سے اوپر ھیں۔
🚨🚨
عطا اللہ چھ بہنوں کے بعد پیدا ہوا پھر اس کی مزید دو بہنیں ہوئیں۔ یوں وہ آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اور پورے خاندان کا واحد سہارا تھا۔ گھر میں سب سے زیادہ خوش اس کی بہنیں تھیں۔ برسوں سے وہ اپنے اکلوتے بھائی کو دولہا بنتے دیکھنے کا انتظار کر رہی تھیں۔
نافع درمان کے مطابق 6 جولائی کو مانگی ڈیم کے قریب چوکی پر حملہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران عطا اللہ نے آخری مرتبہ اپنی ایک بہن کو فون کیا۔
اس نے کہا کہ ‘ہمارے پاس گولیاں ختم ہو گئی ہیں، کوئی ہماری مدد کو نہیں آ رہا۔ حملہ آور بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ ہمارے بچنے کے امکانات بہت کم ہیں، اب بس مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا۔‘
انہوں نے بتایا کہ ’ان کی ابھی بہن سے بات جاری تھی کہ اچانک دوسری طرف سے شور سنائی دیا جیسے کسی نے عطا اللہ کے ہاتھ سے موبائل فون چھین لیا ہو۔اس کے بعد رابطہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا۔‘
https://t.co/habWNwsfQu
جب شہباز شریف کو اقتدار ملا تو پیٹرول 160 روپے لیٹر تھا ۔
پھر چاچو نے شبانہ روز محنت کر کے اسے 310روپے لیٹر تک پہنچایا ہے ۔
اور ابھی 2 سال کی مزید شبانہ روز محنت باقی ہے ۔
پٹرول کی قیمتیں پورا ایک ماہ سے ذیادہ تاریخ کی کم ترین سطح پر رھیں لیکن اس حکومت نے عوام کو اس کا فائدہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے نہیں پہنچایا ،عوام انتظار کرتی رھی لیکن یہ انتظار کوئی ریلیف کی خبر نا لایا،اب جب جنگ شروع ھوئے دو ھی دن ھوئے تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں ،اس بڑھوتری کا دفاع ھم سے نا ھوپائے گا۔معذرت
وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ صوبے میں تقریباً 60 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں اور حکومت اس مسئلے کے حل کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہی ہے۔ ان کے مطابق جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع ہونے کے بعد 90 ہزار سے زائد بچے دوبارہ سکولوں میں داخل ہوئے ہیں، جبکہ حاضری 90 فیصد سے بڑھ گئی ہے