"اے اللہ! سب سے پہلے اس شخص پر لعنت فرما جس نے محمدؐ اور آلِ محمدؑ کے حق پر ظلم کیا، اور اس کے ہر پیروکار پر بھی۔ اے اللہ! اس گروہ پر لعنت فرما جس نے حسینؑ سے جنگ کی، ان کے قتل پر ایک دوسرے کا ساتھ دیا، بیعت کی اور اس کی پیروی کی۔ اے اللہ! ان سب پر لعنت فرما۔"
آمین
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ایرانی امریکیوں کے ساتھ کھیل کھیل رہے ہیں تو شاید آپ صحیح ہیں مگر فق۔ دو باتیں یاد رکھیں ایک کُھلے دماغ کے ساتھ۔
۱۔ آج تک امیریکیوں کے ساتھ کوئ کھیلا نہیں۔ مگر ایرانی کھیل رہے ہیں۔
۲۔ اور یہ کھیل ایرانی تب ہی جیت گئے تھے جب ایرانیوں نے اعلان کیا تھا کہ ہم امام حُسین علیہ السلام کے ماننے والے ہیں اور یہ سر قلم ہو سکتے ہیں مگر یزید کے آگے جُھک نہیں سکتے۔
عوام احتجاج کرتی ہے تو اُس میں عورتوں کی شرکت کا مطلب ایک مخصوص صحافی نما مخلوق کو بتانا ہوتا ہے کہ یہ کسی گروہ کا نہیں عوام کا احتجاج ہے۔ ایسے جاہل قانون داند (daand) تجزیہ کار یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ادارے چاہیں تو ایسی کوئی کاروائی نہ کرنے کا اختیار بھی رکھتے ہیں جن میں عورتوں اور بچوں کو نقصان پہنچنے کا احتمال ہو۔ کچھ اینکر حضرات یہ تصویریں اپنے پراپیگنڈے کے لئیے تو استعمال کر لیتے ہیں مگر اپنے ٹی وی پروگراموں یا خبروں میں دکھانے کی ہمت بھی نہیں کرتے۔ یہ قانون داند اپنی پاکستان کی خواتین کو تو اظہارِ رائے کا پورا حق دینے کی بات کرتے ہیں مگر کشمیر کی خواتین کے احتجاج کو محض ہیومن شیلڈ کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
عمران خان کو عوام نے وزیراعظم بنایا تھا۔ 2018 الیکشن میں RTS System بٹھا کر عمران خان کی 32 سیٹیں کم کی گئی تھی۔ عمران خان کسی کے کندھوں پر وزیراعظم نہیں بنا۔ اچکزئی صاحب اس بابت اپنے موقف کو برائے کرم درست کرلیں۔