@Tabi_DxxxB @MOHSINA66139401 . جب عورت پروفیشنل ہو سکتی ہے تو بندہ بھی ہو سکتا ہے۔
کام کو برا کہو۔۔
دونوں انسان ہی غلط ہیں۔
مرد داڑھی سے ہی مرد ہے۔
گناہ سبھی کرتے ہیں۔ تو جو بھی کرے وہ گناہ گار ہے۔ پروفیشنل وغیرہ کچھ نہیں ہوتا
@Lahorepoliceops@MuhammadTahaCh1 بغیر ثبوت کے گرفتاری کہاں کا قانون ہے؟؟
اگر کر لی جب ثابت ہو گیا قصور وار وہ نہیں لڑکیاں ہیں تو کیا لڑکوں سے معزرت کی؟ کیا لڑکیوں کی جھوٹی ایف آئی آر پر کوئی قانونی کاروائی ہوئی؟
@HamidMirPAK جب آ پ نے ملک سے باہر بھاگنا ہو یا �� پ کو پتہ ہو کہ میں نے ایسے ایسے کام کیے ہیں جو مجھے بھگتنے ہیں۔ تو آ پ نے موقع تلاش کرنا ہے کہ کس وقت کو کیسے بک کرنا ہے۔ تو آ پ نے حج سیزن کو اپنا ٹارگٹ بنایا۔ آ پ پر لعنت ہے
@HamidMirPAK بچوں والی بات مت کریں انکل۔ اُس وقت آ پ اچھے اور اب گندے نہیں ہو سکتے؟ پاسیبلٹی اچھے کی بھی ہے۔ تو جو جس طرف کھیل رہا ہے کھیلنے دیں ۔ وق�� ثابت کر دے گا کب آ پ ا چھے اور کب گندے تھے۔
ڈاکٹر اسرار احمد کا یہ 30 سال پرانا بیان یاد رکھیں 🚨🚨
یہ اتفاق نہیں کہ ایک ہی جماعت نے
👈پاکستانیوں اور افواج میں دوری پیدا کی
👈پاکستانیوں کو آپس میں لڑوایا
👈سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کئے
👈 پاکستان ڈیفالٹ کا بیانیہ بنایا
8 فروری کو ووٹ دیتے وقت یہ سب حقائق سامنے رکھیں