یا اللہ! اپنے مقدس گھر خانۂ کعبہ، مسجدِ نبوی ﷺ اور پوری سرزمینِ حرمین شریفین کی ہر شر، فتنے اور حملے سے حفاظت فرما۔ حرمین کا امن ہمارے دلوں کا سکون اور ان کی حرمت ہمیں اپنی جانوں سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ اے پروردگار! اپنے فضل و کرم سے حرمین شریفین کو ہمیشہ امن و امان کا گہوارہ بنائے رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔
#Haramain
The Pakistani nation should have complete freedom. This is the fundamental right of every human being and this right is being taken away from the Pakistani nation, in fact it has already been taken away.
Pakistan is the only country that was built in the name of Freedom, but here not a single Pakistani citizen has freedom, nor can he speak a single word for his own freedom, for his nation, for his leader. This is Pakistan.
اللہ پاکستان کے لوگوں پر اور خصوصی پاکستان ملک پر رحم فرما اور نہ یہ لوگ اس کو نوچ کر کھا جائیں گے اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہوگا سوائے اللہ اپ کے۔
#pakistan
پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں صرف غریب کے لیے مسائل ہیں امیر کے لیے کوئی مسائل نہیں نہ پٹرول کا نہ غربت کا نہ کسی اور چیز کا صرف غریب ہی اس ملک میں پیدا ہوا ہے چکی پیسنے کے لیے اللہ ہمارے حکمرانوں کو ہدایت نصیب فرما۔
#PakistanFemdomOfficial#petrol
پٹرول ہر عام شہری کی ضرورت ہے اور اس ضرورت کو لوگوں کے لیے عام کرنا چاہیے نہ کہ لوگوں پر اس کا پہاڑ ڈال دینا چاہیے پٹرول پاکستان میں بہت مہنگا ہے اس کو کم کیا جائے اس کے خلاف جمعیت اسلامیہ نے احتجاج بھی شروع کیا ہے اور واقع ہی میں پٹرول عوام کی ضرورت ہے
#PetroleumLevy
شیر کی بچی ٹینس سٹار ثانیہ مراز مودی سرکار کے سامنے ڈاٹ جانے کے بعد بھارت سے دبئی راونہ ہوگئی دہلی ائرپورٹ پر وکڑی کا نشان بنایا بھارتی میڈیا نے سوال کیا کہ کہا جارہا ہے کہ آپ کی شاپنگ سینٹر کاٹیکس باقی تھا اس وجہ سے سرکار نے بند کیا تھا جس پر ثانیہ نے کہا کہ کوئی ٹیکس باقی نہیں تھا سب کچھ کلیئر تھا شاپنگ سینٹر کوئی آج نہیں بنا ہے دس سالوں سے چل رہا ہے اگر ٹیکس باقی تھا تو کیا دس سال بغیر ٹیکس دئیے چل رہا تھا میں بھی ہندوستانی ہوں میں نے اس ملک کا نام روشن کیا ہے اصل مسئلہ مجھے فلم سندور میں پڑوسی ملک کے خلاف رول ادا کرنے کا کہا گیا جس پر میں نے انکار کیا اور میں اپنے فیصلے پر مطمئن اور خوش ہوں میں کسی کے گھر سے نہیں کھاتی ہوں دنیا بھر میں ٹینس کھیلتی ہوں سب معلوم ہے اچھا کیا ہے برا کیا ہے مجھے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے
@MirzaSania 👌
It's good that the Kashmiri people have remained separate from us, otherwise they are just watching our plight, the same is going to happen to them. These people, these rulers, these institutions have no shame.
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#کشمیر_کو_امن_دو#kashmir
What kind of institutions and what kind of governments are these that are not allowing the people of a peaceful place to live in peace? What greater injustice can there be against these people.
#کشمیر_کو_امن_دو
Whatever is happening in Kashmir is very bad and should not be happening at all. I condemn it and stand with the Kashmiri people.
#Kashmir#کشمیر_کو_امن_دو