یہ سندھ کا تیسرا بڑا شہر سکھر ھے
پاکستان آرمی نے یہاں سے بھی کبھی بھٹو کو مرنے نہیں دیا، زرداری اور بلاول کی شکل میں آج بھی "بھٹو" فوج کو ماہانہ کھربوں روپے کا بھتہ دیتا ھے
فوج نے اپنے فائدے کیلئے سندھ کو پتھر کے زمانے میں پہنچا دیا۔
اسٹیبلشمنٹ کے نکمے لاڈلے ان نعروں سے ڈرتے ہیں۔ ان کی تقاریر کا متعن ”ساڈی گل ہو گئی اے“ اور مقصد خون چوسنا ہے ، یہ نعرے ان کے کانوں میں ایسے چبھتے ہیں جیسے شیطان کے کان میں لاحول ولا قوت الا باللہ۔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا
گلگت بلتستان انتخابات میں دوہرا معیار:
ایک طرف نواز شریف، بلاول بھٹو سمیت حکومتی پارٹیوں کے اراکین کو کمپین کی کھلی اجازت تو دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پر زمین تنگ!
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا
خدشہ ہے کہ بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان میں ویسی ہی کوئی وردات ڈال سکتے ہیں جیسی اس وقت کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے آٹھ فروری کو ڈالی تھی اور انتہائی چارجڈ لوگوں کے ہوتے ہوئے کسی قسم کے احتجاج کے آپشن کو سختی سے مسترد کیا تھا۔ بیرسٹر گوہر بھی وکٹری سپیچ دینے سے معذور رہے۔
بیرسٹر گوہر کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ گلگت بلتستان کا ووٹر اور کارکن تحریک انصاف کا وہ چارجڈ اور نظریاتی سرمایہ ہے جو کسی قسم کی مصلحت پسندی یا "پیس ہینڈ اوور" (Peace Handover) کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔ اگر اس بار بھی احتجاج کا آپشن مسترد کر کے یا محض وکٹری سپیچ سے معذوری دکھا کر مینڈیٹ پر ڈاکے کو خاموشی سے قبول کیا گیا، تو کارکنوں کا پارہ برداشت سے باہر ہو جائے گا۔ یہ خان کی پارٹی ہے، کسی ڈرپوک مصلحت پسند ٹولے کی نہیں! اب لیڈرشپ کو عمر ایوب والی غلطیاں دہرانے کے بجائے فرنٹ فٹ پر آ کر عوام کے حقِ رائے دہی کا دفاع کرنا ہوگا، ورنہ تاریخ اور خان کے ٹائیگرز ان مصلحت پسندوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے!
🚨
فوج اس دھاندلی کو اور جعلی نتائج کو اصلی ہونے کا رنگ دینے کی کوشش کرے گی اور یہ کوشش میڈیا پر جعلی نتائج اور جعلی سروے جاری کرکے کی جائے گی۔ کسی نیوز چینل کے کسی سروے ، کسی ٹکر ، کسی نتیجے کا نا تو اعتبار کریں اور نا ہی اس پر تبصرہ کریں۔ نتائج کے لیے صرف تحریک انصاف آفیشل ، جی بی کے آفیشل اکاونٹ اور امیدواران کے اکاونٹس پر اعتبار کریں۔ بظاہر تحریک انصاف کے ہمدرد صحافیوں پر بھی اعتبار مت کریں۔
ایک طرف پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں نون لیگ پر مینڈیٹ چوری اور ڈکیتی کا رونا روتی ہے، تو دوسری طرف اسی نون لیگ کی گود میں بیٹھ کر بلوچستان اور آزاد کشمیر میں بندر بانٹ کر کے حکومتیں مزے سے چلا رہی ہے۔ یہ کوئی سیاست نہیں، بلکہ اقتدار کی ہوس میں اندھی دو سیاسی مافیاز کا بھیانک کھیل ہے۔ لیکن اس سارے تماشے کی اصل ماسٹر مائنڈ اسٹیبلشمنٹ اور عسکری قیادت ہے، جس نے ان دونوں "فارم 47" کی پیداوار بیساکھیوں کو عوام پر مسلط کر رکھا ہے۔ فوج نے ملک کو آئین اور قانون کے بجائے ایک ایسی تجربہ گاہ بنا دیا ہے جہاں ضمیروں کی خرید و فروخت اور الیکشن چوری کو "سیاسی استحکام" کا نام دیا جاتا ہے۔ ان دونوں جماعتوں کی کوئی نظریاتی اوقات نہیں، یہ صرف اپنے آقاؤں کے اشارے پر ناچنے والے وہ مہرے ہیں جن کا واحد مقصد عوام کو لوٹنا اور ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچانا ہے!
فارم 47 کی حکومت کا "پرو میکس" ڈاکہ: 6 مہینوں میں عوام سے چالان کی مد میں 12 ارب روپے نچوڑنے والی اس سرکار نے پچھلے دو سالوں میں آئی پی پیز (IPPs) کے کپیسیٹی چارجز کے نام پر 4000 ارب روپے سے زائد کا تاریخی ڈاکہ ڈالا ہے، جو اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پاکستانی عوام کے پاس لٹنے کے لیے پیسہ اور ظلم سہنے کے لیے ہمت دونوں ہی ضرورت سے زیادہ ہیں۔ عاصم خنزیر، جنرل رانی مریم عاصم اور زرداری گٹھ جوڑ عوام کی کھال اتارنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے رہے۔ اس قوم کو بالکل مت چھوڑنا، کیونکہ جب تک یہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، تمہاری لوٹ مار کا یہ کاروبار یوں ہی چمکتا رہے گا۔
@OfficialDGISPR@MaryamNSharif
گلگت میں ایک بار پھر فسطائیت اپنے عروج پر!
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ائیرپورٹ تھانے میں ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔ سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنا اور اختلافِ رائے کو دبانے کی کوشش جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ ایسے اقدامات عوام کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں پر سوالیہ نشان ہیں۔
@PTIofficial
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
#ReleaseBabaJan
ایک قیدی نمبر 420 کہتا ہے Absolutely Not میں نے کہا تھا۔ مردِ حُر زرداری نے لات مار کر پہلے ہی غیر ملکی اڈے بند کروا دیے تھے۔ بلاول زرداری
آئیے اب ذرا اِس مردِ حُر کے دور 2008-13 کا جائزہ لیتے ہیں۔
1۔ ریمنڈ ڈیوس واقعہ (27 جنوری 2011)
لاہور میں امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت ہوئی اور مردِ حُر نے اسے کلین چِٹ دے کر امریکہ بھیج دیا۔
2۔ ایبٹ آباد آپریشن (2 مئی 2011)
امریکی فورسز کی جانب سے ایبٹ آباد آ کر اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے لیے کیا گیا خفیہ آپریشن اسی مردِ حُر کے دور میں ہوا۔
3۔ سلالہ چیک پوسٹ حملہ (26 نومبر 2011)
مہمند ایجنسی میں نیٹو افواج کے اس فضائی حملے میں 24 پاکستانی فوجی شہید ہوئے۔ یہ حملہ بھی مردِ حُر زرداری کے دور میں ہوا۔
4۔ امریکی ڈرون حملے
مردِ حُر کے دور میں پاکستان میں 340 کے قریب امریکی ڈرون حملے ہوئے جن میں 3000 پاکستانی شہید ہوئے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی حکومت کے دوران ہونے والے ڈرون حملوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
بلاول بھٹو صاحب! گلگت کی عوام جاہل اور ان پڑھ نہیں ہے کہ آپ جو بھی جھوٹ بولیں گے وہ اس کو سچ مان لیں گے۔ یہ 2026 کا پاکستان ہے، یہاں گلا پھاڑ کر چیخنے سے اور جھوٹ بولنے سے بیانیہ نہیں بنتا۔ عوام بےبس ضرور ہے، احمق نہیں ہے۔
گلگت میں ایک بار پھر فسطائیت اپنے عروج پر!
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ایئرپورٹ تھانے میں ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنا اور اختلاف رائے کو دبانا جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔ ایسے اقدامات عوام کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں پر سوالیہ نشان ہیں۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
#PAKWatch🇵🇰: Today, TENS OF THOUSANDS of Pakistanis gathered in Gilgit-Baltistan and demanded the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD
FREE IMRAN KHAN.