@S_Khan0823@zunair76346045@MaqboolChoudhr8 ذلّت مآب نے بھی𝗜𝗠𝗙سے لون لیاکسی اورمدمیں اور
خرچ کردیاکسی اورمد میں اور قوم سود دےپھر نئی حکومت دوبارہ قرض-𝟭𝟵𝟬ملین پاؤنڈ منی لانڈرنگ حلال کیبنٹ میں اور کٹ کمیشن یونیورسٹی کےنام پر پھر 𝟬% پر𝗜𝗠𝗙والا لون خنزیران پاکستان میں بانٹا مگر نام نہیں بتایا-
https://t.co/wBZbpvnzQZ
@JuryGmail@zunair76346045@MaqboolChoudhr8 100%. everything done was from Nawaz sharif book during 2018-22. Imf historic loans, imf FM, horse trading, amesty scheme, backing out of slf proposed trilateral network between PK, TK and ML. Calling Bajwa abu and suljha wa insan until he kicked thm out all this in less thn 3 yr
@zunair76346045@MaqboolChoudhr8 𝙋𝙋𝙋 𝙋𝙏𝙄 𝙋𝙈𝙇𝙣 ایک ہی گٹرکی گندگیاں ہیں
مادرپدر آزاددین فروش
سب جگاڑ کی بات ہے- 𝙉𝙖𝙬𝙖𝙯پانامہ پر نہیں لگاسکا-
جبکہ
ذلّت مآب نے اپنی لینڈگریبنگ حلال کرنےکی جگاڑلگوالی-
https://t.co/P0GAF48SgG Zabel Starlink operation ghazb lil haq Ma Sha Allah #ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
@JuryGmail@MaqboolChoudhr8 Aby luru tre nawaz ganja se 1 month b ni kati gai thi govt se bahir hon to plateness gir jata hain or govt me hon to plateness sahi
📌لاہور اس لئے آگے بڑھ گیا کیونکہ وہاں کوئی ایوب خان کی ناجائز سیاسی اولاد بھٹو اور اُس کی کی باقیات نہیں ہیں۔
📌طرفہ تماشہ یہ کہ شہری سندھ کی بربادی میں جو کمی بیشی رہ گئی تھی وہ بیوی کو مار کر سیاسی جماعت پر قبضہ کرنے والے زرداری اور اُس کے خاندان نے پوری کردی ہے۔۔!!
@SaeedGhani1 صاحب آسان لفظوں میں سمجھادیتےہیں۔ہر وہ شخص غیرمقامی ہےجو کراچی شہرکو بربادکررہاہے۔نیلے پیلے ناڑے پہن کر ڈکیتیاں کررہاہے، بےنظیر انکم سپورٹ کی حرام کمائی سے دبئی میں جائیدادیں بنارہاہے لیکن عید بقراعید اپنےگاؤں میں کرتا ہےاوراپنے مردےگڑھی خدا بخش میں دفناتا ہے۔۔!!
📌 کسی بھی ذی شعور کو یہ بات اچھی طرح سمجھ آگئی ہے کہ پیپلز پارٹی کو صرف کارکردگی کی بنیاد پر تو سترہ سال نہیں دئیے جاسکتے۔ اب یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ ریاست کی ایسی کیا مجبوری ہے کہ سندھ اور خاص کر شہری سندھ کو برباد ہونے کے لئے چھوڑ دیا گیاہے؟ اندرونِ سندھ میں تو ویسے ہی بھٹو کے آسیب نے سب کچھ تباہ برباد کردیاہے۔
📌شہری سندھ کھنڈر بن کر رہ گیا ہے، کرپشن کا بازار گرم ہے، منشیات فروشی عام ہے لیکن ریاست نے بھی قسم کھائی ہوئی کہ جب تک کراچی موہن جودڑو نہیں بن جاتا، پیپلز پارٹی کی ہی حکومت رہے گی۔
عوام سوچنے پر مجبور ہے کہ کہیں یہ مجبوری، شراکت داری تو نہیں ہے۔۔؟ اگر ریاست سنجیدہ ہے تو یہ دھبہ دھونے کا وقت آگیا ہے۔۔!!
@AltafHussain_90@OfficialDGISPR@OfficialMQM