Four senior U.S. commanders have formally warned Defense Secretary Pete Hegseth that the prolonged Iran operation is unsustainable and is already weakening the military’s ability to confront threats elsewhere, including threats to the U.S. homeland, according to the Washington Post.
➤ The objections appeared in a classified August 14 assessment covering the worldwide availability of U.S. forces and weapons.
➤ The Navy’s top admiral, Daryl Caudle, warned that the service cannot maintain its current support for the war indefinitely. Barely one-quarter of the destroyer fleet is reportedly ready to deploy.
➤ The commanders of European and Southern Commands said transferring ships and surveillance aircraft to CENTCOM has degraded their ability to meet homeland-defense obligations.
➤ Indo-Pacific Command chief Adm. Samuel Paparo objected to the continuing transfer of an aircraft carrier group and destroyers from the Pacific, amid concerns about depleted defenses against China.
More than 50,000 U.S. troops remain committed to the Middle East, while the war has depleted Patriot and THAAD interceptors, Tomahawk missiles and roughly one-quarter of the Pentagon’s Reaper drone fleet.
The Pentagon attacked the publication of the classified information but did not deny that the commanders filed formal objections. President Trump today 👇
اگر حکومت کو آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کا کوئی احترام نہیں اور وہ محض اس کے احکامات کو نظر انداز کر سکتی ہے، تو پھر ہمارے لیے کون سا فورم باقی رہ جاتا ہے؟ علیمہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan@Aleema_KhanPK
🚩🚩سب ڈویژن تھوراڑ
29 اگست
"میرے لیے صحت اور تعلیم کیوں نہیں" کے نام سے منسوب احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں بچوں مرد وخواتین کی شرکت
انسانی سمندر سڑکوں پر۔۔
ملک میں اخلاقیات کا جو جنازہ اٹھا ہوا ہے اس کی بھی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، جو کام جنگوں میں بھی نہیں ہوتے وہ یہاں عوام کے ساتھ کیے گئے ہیں، عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہے، بچوں کو اٹھا کر ہراساں کیا گیا، بزرگوں کا تقدس پامال کیا گیا ہے، کبھی کسی سیاستدان کے گھر کی غیر سیاسی خواتین کے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا جو میری اہلیہ اور دیگر گھر والوں کے ساتھ کیا گیا ہے، جب ملک کا اقتدار ان چور لٹیروں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے گا جن کی کرپشن کی داستانوں سے بچہ بچہ واقف ہے تو اخلاقیات ایسے ہی تباہ ہوں گی۔ عمران خان (17 ستمبر، 2025)
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
'Should be afforded basic human rights': Chris Cairns extends support to Imran Khan amid ex-Pakistan captain's health concerns
#FreeImranKhan#ReleaseImranKhan
https://t.co/yAvhyvQkmw
پاکستان کے نمبر ون ٹیسٹ بیٹسمین اور ملک کے لیے واحد ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان محمد یونس خان امریکہ میں اپنے فین اور ایک اہم پیغام کے ساتھ، #FreeImranKhan !
زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو!
"جو سلوک کسی قاتل یا عام قیدی کے ساتھ بھی نہیں ہونا چاہیے وہ عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے حالانکہ وہ تو کرکٹ ہیرو، سابق وزیراعظم اور بہت بڑا آدمی تھا، آپ نے اسے جیسے تیسے سزا دے دی، جیل میں بند کر دیا لیکن جیل میں بھی نہیں چھوڑ رہے، وہ حق تو دیں جو ہر قیدی کا حق ہے، آپ کا culture تھا کہ جو کمزور ہے اُس کا قیمہ بنا دو اور وہ culture اب vulture بن چکا ہے، جنہوں نے 26-27 ترامیم منظور کیں انہیں پتہ ہی نہیں تھا کہ وہ کیا کرنے آئے ہیں، کیا کر رہے ہیں اور ان ترامیم کے قومی سطح پر کیا اثرات ہونگے"۔ سابق سیکرٹری دفاع جنرل آصف یاسین ملک
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
@isma_shaukat آپ جو مرضی کریں مگر ایجنسیوں کے شہباز گل پر بہیمانہ تشدد کی جو آپ نے ویڈیو لگائی ہے اس کا آپ کی اس ساری پوسٹ سے کیا تعلق؟ اپنی طرف سے آپ نے سوچا کہ شاید ان کی تزلیل ہو گی مگر تزلیل تو آپ ان ایجنسیوں کی کر رہی ہیں جو نہتے شہریوں پر غیر آئینی تشدد کرتی ہیں وہ بھی سیاست کے لیے
سلیمان سہیل, کو اغواء کیا گیاہے!!
ایک باشعور نوجوان, جو سوالات اٹھاتا تھا,
سلیمان سہیل 16 آگست ہے بعد غائب ہے,
کیوںکہ سلیمان سہیل نے 14 آگست کے موقع پر جعلی حکومت کی فضول خرچی ہر سوالات اٹھائے,
جس کے بعد سلیمان سہیل کو اغواء کیا گیا!!
بس آپ سے سب آواز اٹھانے کی درخواست ہے!!