تحریک انصاف کی قیادت چار سال کے بعد، 3سال سے عمران خان کی بے گناہ قید، 7 ماہ کی قید تنہائی کے بعد ، علیمہ خان سے لاہحہ عمل پوچھتے ہیں۔۔۔جبکہ کشمیر میں وہ لاہحہ عمل عملی طور پر دکھا رہیں ہیں ان سے نہیں سیکھتے، 4کروڑ 60 لاکھ کا صوبہ اور حکومت ہے ان کے پاس۔
PTI کا سوشل میڈیا اب بھی باقیوں سے کافی تگڑا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور حکمران جماعتیں پیسہ خرچ کرکے گالم گلوچ برگیڈ بنانے کی بجائے اگر دماغ استعمال کرتے تو شائد کچھ بات بن جاتی۔۔۔
Ma Ist id @Farhatmyself was suspended bcoz of patriotic posts against india & with this id now 5 years completed
Thnx to ma followers who r still with me ... JazakAllah khairan ✨
#MyXAnniversary
ایک برطانوی اینکر نے کہا روس کے دورے کی وجہ سے لوگ آپ سے بہت ناراض ہے
میں نے کہا مجھے 22 کروڑ لوگوں نے اس لئے منتخب نہیں کیا کہ میں دنیا کی فکر کروں، میری priority میرے غریب لوگ ہیں۔
آپ کبھی کشمیر کے لئے ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں جو ہم آ کر آپ کی جنگ لڑیں
اسے کہتے ہیں لیڈر 🔥
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے پٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کر دیا اور ساتھ میں دس لاکھ روپے فری علاج کا اعلان بھی کیا
مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔