السلام علیکم.
*میں صدق دل سے اقرار کرتا ہوں اور یقینی حلف اٹھاتا ھوں کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ھیں اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔*
*اور جو کوئی بھی نبوت کا دعوی کرے گا وہ کافر، زندیق، مرتد ہوگا۔*
جب تک کنویں سے کُتا نہیں نکالیں گے آپ کو پانی کبھی بھی صاف نہیں ملنے والا.
کنویں سے نوازشریف،زرداری،فضلو،باجوہ،عاصم منیر،ملک ریاض،ترین،علیم خان ، کرپٹ ججز اور لفافہ صحافیوں جیسے کُتوں کو نکلالیں گے تو ہی کنواں صاف ہو گا.
#حقیقی_��زادی
#غلامی_نامنظور
@its_shazia1 یہ ڈیپریشن والی زندگی گزر جائے گی...
یہاں دلاسے دینے والے ہزاروں ملیں گے
جب کسی کا کوئی مرتا ہے تو دنیا میں سب بیکار لگتا ہے
جینا/رہنا کسی نے بھی نہیں دنیا پہ
نیک کام پہ کسی کو لگا دو صدقہ جاریہ ہوتا
اور اسی طرح برائی کو پروموٹ کرنا بھی آپ کیلئے.
میں مولوی نہیں
یہ جانتاہرکوئی ہے
@laibatabis @Momiikhan22 جس چیز کا منہ نیچے ہو اسے آسانی سے نہیں بڑی محنت سے راضی کیا جاسکتا ہے
اور راضی کرنا ہر کسی کے بس کی بات ��ہیں...
فیکٹر اس کے صرف دو ہی ہیں
پوچھو گی تو تفصیل سے بتاؤں گا.
ولی عہد نے سوچا ہوگا وہ کہے گا
“میں مانگنے والا تو نہیں مگر کیا کروں مجبوری ہے۔ آپ پیسے دیں ہم محنت کریں گے”
مگر
جب اس نے مانگا تو ولی عہد بھی دنگ رھ گیا
۔۔
“میرے ملک کے غریب لوگ تمام عمر پیسے جوڑتے ہیں کہ حج کر سکیں۔ ان کا خاص خیال رکھا کریں
اور
آپ کے ملک می�� میرے پاکستان کے غریب مزدور قید ہیں انہیں چھوڑ دیں”
ولی عہد نے انتہائی حیرانگی سے عالم اسلام کے اس عظیم لیڈر کی طرف دیکھا کہ مانگا بھی تو کیا مانگا ؟
فرط جذبات میں اس نے کہا “آپ مجھے سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر سمجھیں”
اور دنیا والے ایک عرب شہزادے کے الفاظ سن کر دنگ رھ گئے ۔۔
اگلے دن دنیا بھر کے اخبارات کی بڑی بڑی ہیڈلائنز بن گئیں
۔۔
آج اسی لیڈر کو “قیدی نمبر 804” بنا رکھا ہے فرعون نے
یہ عدیل وڑائچ چوہدری وہی ہے نا جس نے @SdqJaan بھائی کے وی لاگز میں اینٹریاں مار کر انصافین فالونگ کھینچی، نوکری لی
اور تحریک انصاف کے خلاف پراپگنڈہ ؟؟
۔۔
تحریک انصاف نے تو صرف آمر فاروق کے کنڈکٹ پر سوال اٹھائے
کیا ن لیگ کے ٹرینڈز پر بھی رپورٹ بنائی تھی ؟؟