بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری دھرنے کی حمایت اور حکومت کی غیر سنجیدگی کے خلاف ملیر میں احتجاجی جلسہ۔ ہزاوروں کی تعداد میں عوام کہ شرکت، اس امر کا ثبوت ہے کہ اب ریاست کی دھونس و دھمکیاں اس عوامی ابھار نہیں روک سکتی.
#MarchAgainstBalochGenocide#StopBalochGenocide
شہید داد جان کے قاتلوں کی پولیس کے سامنے اقرار جرم کرنے کے باوجود بااثر افراد کی خواہش ہے کہ کیس کو ختم کیا جائے اور ملزمان کو عدالت سے بری کروایا جائے۔
ملزمان کو غیر قانونی طریقے سے رہا کیا گیا تو سی پیک روڈ بند کر کے سخت احتجاج کا راستہ اپنائیں گے۔
#JusticeForDadJan
ایک سال میں سب بدل گیا!
یہ مزاکرات اور وعدے نوروز خان زرک زئی کے واقعے سے کافی مشابعت رکھتے ہیں فرق صرف اتنا تھا کہ نوروز خان کے ساتھ مزاکرات کرنے والے جنریل کی جگہ کمیشنر مکران اور دودا خان کی جگہ کچھ پارلیمانی پارٹیوں کے نمائندگان لے چکے تھے۔
👇
https://t.co/c8gloRTVp9
رمضان کا مہینہ اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ لوگ عید کی تیاریوں میں پرجوش ہیں ۔۔ مگر۔۔۔
ایک سال قبل ۔۔۔ 21 اپریل۔۔۔ رمضان کا مہینہ۔۔۔ روزے کی حالت۔۔۔ اور
شہید داد جان کی گولیوں سے چھلنی لاش۔۔۔
سنا ہے 21 اپریل کو لوگ عید منائیں گے۔۔۔
ہاں وہی 21 اپریل!
#justiceForDadJanBaloch
کمیشنر مکران کے ساتھ شہید داد جان یکجہتی کمیٹی کا مزاکرات کامیاب، انتظامیہ کی طرف سے دس نکات منظور کئے جانے پر دھرنا موخر، اگر مطالبات منظور نا کئے گئے تو آئندہ لائحہ عمل کا جلد اعلان کیا جائے گا
جسٹس فار داڈ جان یکجہتی کمیٹی
#JusticeForDadJanInayat#DarnaForDadJan
اہلیان پنجگورکا دھرنا نویں روز داخل، کافلے تیار، احتجاجی تحریک آج سے ریڑ زون کے دھرنے کو جاری رکھتے ہوئے سی پیک روڑ کو بھی بلاک کر دیگا۔ کافلے تیار کچھ دیر میں سی پیک روڑ کو غیر معینہ مدت تک مکمل جام کر دیا جائےگا۔
#9thDay#darnaForDadJan#JusticeForDadJan@HamidMirPAK@BBCUrdu
#9thDay#DarnaForDadJan
اہلیان پنجگور کا دھرنا روڑ زون میں نویں (9) روز جاری۔ انتظامیہ اور حکومت بے بس تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہیں لایا گیا ہے۔ مرحلہ وار حکمت عملی کے مطابق آج احتجاج کو وسعت دے کر سی پیک روڑ بلاک کیا جائےگا۔
#JusticeForDadJanInayat
شہید داد جان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری و مسلح جتھوں کی پشت پناہی کے خلاف ڈی سی روڈ چتکان پر دھرنا تیسرے روز جاری ہے۔ پنجگور میں امن و امان کی بحالی، پنجگور کے شہداء کے قاتلوں کی گرفتاری اور مسلح جتھوں کے خاتمے تک دھرنا جاری رہےگا۔
#justicefordadjaninayat#darnafordadjan
شہید داد جان کے اہلخانہ کو انصاف دلانے کے لئے اہلیان پنجگور کا دھرنا 18 گھنٹے گزرنے کے باوجود جاری ہے۔ نوجوانوں کی بڑی تعداد رات چار بجے بھی دھرنے کے مقام پر موجود ہیں۔
#justicefordadjaninayat#darnafordadjan
پنجگور کی طرف سے شہید داد جان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری، مسلح جتھوں کے خاتمے، پنجگور میں امن و امان کے لئے غیر معینہ مدت کے لئے دھرنا کا آغاز کیا گیا ہے جو چاکر اعظم چوک سے DC آفس تک جاری ہے۔ مردوں، عورتوں کی بڑی تعداد دھرنے میں موجود ہے۔
#justicefordadjaninayat#DarnaForDadJan
چلو چلو چاکر اعظم چوک چلو
شہید داد جان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری،پنجگور میں مسلح جتھوں کو ناجائز اختیارات دینے کے خلاف 23 مئی بروز پیر صبح 9 بجے چاکر اعظم چوک پنجگور سے DC ہاوس تک غیر معینہ مدت کے لئے دھرنا دے کر روڈ بلاک کیا جائے گا۔
#JusticeForDadJanInayat#DarnaForDadJan
کل بروز اتوار دوپہر 3 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے شہید داد جان کے اہل خانہ کی طرف احتجاج کیا جائے گا۔ میں اپنے تمام قوم دوستوں، انسان دوستوں، ماوں، بہنوں، بھائیوں اور بزرگوں سے شرکت کی اپیل کرتی ہوں۔
بانک حوران بلوچ
#JusticeForDadJanInayat
Little Banuk, Bibi Bateena is requesting to the people belonging to any walk of life to join the protest tomorrow in front of Quetta Press Club at 3 pm.
#JusticeForDadJanInayat
اہل خانہ اور جسٹس فار داد جان کمیٹی کی جانب سے ان تمام افراد اور اداروں کے شکر گزار ہیں جو اپنی قومی، اور اخلاقی زمہداری کو سمجھتے ہوئے ظلم کے خلاف احتجاج کو کامیاب بنانے کے لئے ہمارا ساتھ دے رئے ہیں۔ مزید امید ہے کہ ہر طبقہ فکر اپنا کردار ادا کرےگا۔
#JusticeForDadJanInayat